@evalyneya: #Zhanglinghe #tianxiwei

evalyneya
evalyneya
Open In TikTok:
Region: TH
Wednesday 15 April 2026 10:55:40 GMT
11134
656
10
2

Music

Download

Comments

ttalginaat
🍓natahae🦁 :
Someone please explain
2026-04-15 13:31:29
7
user94353208265728
Lucky girl :
Is same day?
2026-04-16 16:22:57
2
yanamioo
YanaMio :
2026-04-17 00:21:22
1
user8001913832517
Nkaujswmxyooj :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-15 15:06:25
1
duaenphen.sukum
Duaenphen Sukum :
🥰🥰🥰
2026-04-15 12:15:53
0
pi_koon
ไดอารี่น้องงงกุล🎀 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-15 11:36:54
0
kattysohot
Katty49♾ :
🥰🥰🥰
2026-04-15 15:19:37
0
To see more videos from user @evalyneya, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک وقت تھا جب میں ہر مشکل میں کسی کندھے، کسی سہارے، کسی اپنے کی تلاش کیا کرتی تھی۔ مجھے لگتا تھا زندگی اکیلے نہیں گزاری جا سکتی، اور انسان کو ہمیشہ کسی نہ کسی شاخ کی ضرورت رہتی ہے۔ مگر پھر زندگی نے خاموشی سے ایک حقیقت سکھا دی۔ کہ ہر بار سہارا دینے والے ہاتھ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے، اور ہر مضبوط دکھائی دینے والی شاخ وزن اٹھانے کے قابل نہیں ہوتی۔ پھر ایک دن مجھے ادراک ہوا کہ میں خود بھی ایک درخت ہوں۔ جس کی جڑیں وقت نے دکھوں میں مضبوط کی ہیں، جس کا تنا آزمائشوں نے سخت بنایا ہے، اور جس کی شاخوں پر صبر نے سایہ اگایا ہے۔ اس دن کے بعد میں نے لوگوں سے سہارا مانگنا کم کر دیا۔ کیونکہ جب انسان اپنی طاقت پہچان لیتا ہے، تو اسے ہر وقت کسی دوسرے کے وجود کی ضرورت نہیں رہتی۔ اب اگر کوئی ساتھ ہو تو خوبصورت احساس لگتا ہے، مگر اگر کوئی ساتھ نہ بھی ہو تو تنہائی خوف نہیں دیتی۔ کیونکہ میں جان چکا ہوں کہ آندھیوں سے بچنے کیلئے مجھے کسی شاخ کی نہیں، اپنی جڑوں کی مضبوطی کافی ہے ــــ 🌺

About