@amqdailyupdates1: تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا جس میں ایک خاتون اور دو نوجوان شامل ہیں خاتون 40 سالہ ایک نوجوان 26 سالہ دوسرا نوجوان 23 سالہ بتایا جا رہا ہے ٹیکسلا کے علاقہ مشرق ابادی میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کو قتل دیا گیا اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تفشیش شروع کر دی خاتون اور دو نوجوانوں کی لاشوں کو سول ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا انسپیکٹر ایس ایچ او ٹیکسلا کا کہنا ہے ملزم جلد سے جلد پولیس کی وراثت میں ہوں گے ذرائع کے مطابق خاندانی دشمنی کی وجہ سے یہ قتل کیے گئے عدنان قریشی حسن ابدال #amqdailyupdates #crimereporter #viral_video #views #foryou