@raziyeh38: *کچھ لوگ بس لوگ نہیں ہوتے بلکہ ہماری زندگی کا اہم سکون اور ہماری زندگی کا اہم حصہ ہوتے ہیں جن کے نہ ہونے سے زندگی جینے کا مزہ نہیں آتا اور سکون نہیں ملتا ایسے لوگ ہمارے لیے شفا سے کم نہیں ہوتے ❤️🩹🥹🫂💔* #Hamid_o_Raziyeh #partner #humasfar #🥹💓 #Hamid_o_Raziyeh