@cortes_af: @Anitta Oque você achou desse álbum novo? #anitta #anittacy #equilibrivm #fy

CORTES AF
CORTES AF
Open In TikTok:
Region: BR
Sunday 19 April 2026 12:14:35 GMT
3077
87
5
0

Music

Download

Comments

marccela7
Marcela ♥️ :
não gostou e só não ouvir ué
2026-04-19 15:37:19
4
myrellacorreia471
Myrella Correa :
Aí gente vai cuidar da vida de vcs
2026-04-20 02:35:04
0
keyllalorraine
keylla Lorrayne :
cada um com suas crenças. cada um com sua religião
2026-08-21 14:53:20
0
To see more videos from user @cortes_af, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یا اللہ اس کی عادت نہیں جا رہی مجھ سے نہیں چھوٹ رہی اس کی عادت مجھے سکون دے نا یا اللہ مجھے اس اذیت سے نکال دینا یا اللہ میرے دل کی گھٹن کو کم کر دے اللہ میری دماغی اذیت کو کم کر دے یا اللہ میری روح کو سکون دے میری روح وہ اذیت  میں ہے یا اللہ رحم کر دینا یا اللہ میں روز تیرے پاس اتی ہوں اللہ نماز پڑھتی ہوں تہجد پڑھتی ہوں اشراق پڑھتی ہوں چاشت پڑتی ہوں اوابین پڑھتی ہوں نوافل پڑھتی ہوں یا اللہ کسی کے وسیلے سے ہی مجھ پر ترس کر دینا مجھے سکون دے دینا مجھے میری خوشیاں لٹا دینا یا اللہ رحم فرما دینا یا اللہ میں بھی خوش رہنا چاہتی ہوں مجھے پتہ ہے مقرر وقت پہ مجھے سکون ملے گا خوشیاں ملیں گی یا اللہ لیکن مجھ سے ابھی اذیتیں  برداشت نہیں ہو رہی مجھ سے یہ تکلیفیں برداشت نہیں ہو رہی میرے اللہ مجھ پر رحم فرما دے  مجھ پہ اپنے کرم نظر فرما دے یا اللہ مجھے سکون عطا کر یا اللہ مجھے سکون عطا کر مجھ پر رحم فرما مجھ پر رحم فرما مجھ پر رحم فرما ۔یا اللہ کے لوگ بھی تو خوش رہ رہے ہیں وہ اپنی زندگی جی رہے ہیں میرے سامنے ان کی زندگی خوشیوں میں ہے یا اللہ میں ان کی خوشیوں سے نہیں جلتی یا اللہ لیکن میں بھی جینا چاہتی ہوں میں بھی تو انسان ہوں اب مجھ سے اور رویا نہیں جاتا میں رو رو کر میری انکھیں تھک گئی ہیں میرا دل تھک گئے میرا دماغ تھا گیا میری روح تھک گئی ہے یا اللہ مجھے یہ بھی خوشیاں نصیب عطا کر اللہ اب مجھے بھی سکون عطا کر مالک تو سب کر سکتا ہے مجھ پر ترس کھا مالک تیرے سوا کوئی مجھے خوشیاں نہیں دے سکتا کوئی سکون دنیا کی چیز نہیں دے سکتی ایک تو ہی عطا کرنے والا ہے اللہ مجھے بھی دے دے خوشیاں امین میں رب العالمین 🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭

About