@betzaalyeb77: Soy intocable...#CapCut #soyintocable #cancionescristianas #alabanzascristiana #alabanza

Beatriz Almaguer
Beatriz Almaguer
Open In TikTok:
Region: MX
Wednesday 22 April 2026 00:27:45 GMT
760
31
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @betzaalyeb77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ وہ واحد شخص تھے جس کے لئے میں نے اپنی انا قربان کر دی جس کے پیروں میں میں نے اپنی خود داری رول دی جسکے سامنے میں کمزور پڑا جس سے میں نے محبت کی بھیک مانگی پر تم نے مجھے سبق دیا کہ کوئی کتنا بھی عزیز ہو کوئی کتنا بھی قیمتی ہو اسکے سامنے اپنی خود داری مت ہارنا اپنی انا مقدم رکھنا رشتہ بھی نبھانا تو حد میں محبت بھی کرنا تو توازن میں تم نے مجھے سمجھا دیا کہ بےقدرے لوگوں کے سامنے کبھی بھیک نہیں مانگنا۔ زندگی میں صرف تمہارے آگے گرا جھکا مانگا زلیل ہوا اور تم نے مجھے اس سب کے بعد بس یہ سکھایا کے  عورت کسی ایک کی ہو ہی نہیں سکتی  عورت نے ہمیشہ اپنے شوق کے لیے مرد ہی بدلا ہے  تم نے میری آنکھوں سے وہ چادر ہٹائی جس سے میں بے خبر تھا، مجھے خود پہ بہت ناز تھا کہ تم میرے لیے سب کچھ چھوڑ دو گی💝۔۔۔  لیکن تم نے ثابت کر دیا عورت نے ہمیشہ اپنے شوق کے لیے مرد ہی بدلا ہے🙏🏻🥀 ( تحریر ایک میرے فالورز نے مجھے بھیجی ہے جن کا نام وقاص ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔) #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp

About