@yaleyayi: Probando estos parches de colágeno para el contorno de ojos y honestamente se sienten súper cómodos y refrescantes. Perfectos para esos días donde quieres verte más despierta sin esfuerzo ✨#EyePatches@Pandofo Beauty Shop #CapCut

Yalennysyayi
Yalennysyayi
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 23 April 2026 03:14:50 GMT
1494
9
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yaleyayi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بزم ِ ہستی میں ہے سب کو محفل آرائی پسند ہے دلِ شاعر کو لیکن کنجِ تنہائی پسند معانی: محفل آرائی: باہم مل بیٹھنا ۔ کُنج تنہائی: ایسی الگ تھلگ جگہ جہاں کوئی اور نہ ہو ۔ مطلب: اس میں کوئی شک نہیں کہ اپنی زندگی میں خواص و عوام ہر لمحے محفل آرائی اور ہنگاموں کو پسند کرتے ہیں اس کے برعکس مجھ ایسے شاعر کو تو ایسا گوشہ مرغوب ہے جو ہر طرح سے پر سکون ہو ۔   ہے جنوں مجھ کو کہ گھبراتا ہوں آبادی میں ، میں ڈھونڈتا پھرتا ہوں کس کو کوہ کی وادی میں ، میں مطلب: نظم کے اس حصے میں اقبال ایک بار پھر اپنی کیفیت اور اضطراب کا احوال بیان کرتے ہوئے یوں گویا ہوتے ہیں کہ میں تو شاید سودائی ہو گیا ہوں کہ آبادی سے گھبراہٹ ہونے لگی ہے ۔ بار بار خود ہی اس سوچ میں گم ہو رہا ہوں کہ وہ کون سی ہستی ہے جس کو دامن کوہ میں تلاش کرنے آ نکلا ہوں ۔   شوق کس کا سبزہ زاروں میں پھراتا ہے مجھے اور چشموں کے کناروں پر سُلاتا ہے مجھے معانی: شوق: عشق ۔ سبزہ زار: جہاں سبزہ بہت ہو ۔ مطلب: ایسا کس چیز کا شوق ہے جو مجھے ان سبزہ زاروں میں سرگرداں کیے ہوئے ہے اور جس کے سبب میں چشموں کے کناروں پر محو استراحت ہوتا ہوں ۔ #allamaiqbal  #allamaiqbalpoetry  #allamaiqbalshayari  #sadpoetry  #urdupoetry

About