Believe me there is a lot of peace and happiness in UAE Alhamdulillah
2026-06-15 06:50:17
2
سرفراز ہنجراء :
میں خود دبئی 8سال رہا ہوں بہت پیارا ملک ہے مجھے دبئی نے بہت کچھ دیا ہے اللہ تعالیٰ اس ملک کو آباد رکھے آمین یا رب العالمین i love ❤️dubai❤️
2026-04-24 16:49:06
52
Mazhar Malik Official :
Abdullah bahi,she is not criticising, she praising UAE,plz try to understand in broader perspective.
2026-04-24 11:58:05
9
Abdul Rashid :
عبداللہ صاحب آپ کے والدین نے آپ کی بہت اچھی تربیت کی ۔ بالکل درست کہا آپ نے ہم نے یہاں ایک عرصہ گزارا ھے الحمدُللہ بہت سارے ممالک سے بہت اچھا ھے سکون سے رہ رھے ھیں کونسا ایسا ملک ھے جہاں فیملی آدھی رات کو اکیلے گھوم سکتی ھے ۔
2026-04-25 06:39:27
15
mazhar javed :
I love dubai 💖💖💖💖💖💖💖💖💖
2026-06-14 05:42:29
0
Saud khan :
i love you UAE
2026-05-22 09:23:07
0
Shoaib Sawati 333 :
عبداللہ بھائی اللّٰہ پاک ہر انسان کو آپ کے جیسے اخلاق دے آمین 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
2026-04-24 15:10:38
8
naveedahmednaveed294 :
Love dubai
2026-04-24 09:56:45
5
🥰 Muhammad zahid 🥰 :
ہم پردیسیوں کے لیے یو اے ای 🇦🇪 نعمت ہے۔ یہاں کے قانون، امن اور عزت کی وجہ سے ہم اپنے بچوں کا مستقبل بنا رہے ہیں۔ اللہ اس ملک کو ہمیشہ خوشحال
2026-04-25 03:10:50
4
inayat inayat :
I love dubai
2026-05-27 12:47:27
1
Amin Khadmi :
Your videos are good and informative, I really appreciate your efforts to create such valuable videos. ❤️keep it up 👍 good work
2026-05-14 14:58:19
1
ملک امجد 💯🥷🇵🇰🇦🇪 :
2026-06-13 05:59:11
2
Fazal_khan12 :
السلام علیکم جناب عبداللہ لشکری صاحب جناب ائی لو یو ائی لو یو بہت پیاری باتیں کرتے ہیں بہت پیارے ادمی ہیں اپ اللہ اپ کو خوش رکھے اور اللہ متحدہ عرب امارات کو ہی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دونوں ملکوں کے درمیان پیار اور محبت کو بھی قائم اور دائم رکھے تو بہت پیاری باتیں کی ہے ہم نے لشکر صاحب اور یہ ہماری بشرف یہ بچپن سے ہم ان کو دیکھتے چلے ا رہے ہیں بہت پیاری خاتون ہے بہت اچھی خاتون ہے پاکستان ٹیلی ویژن سے انہوں نے اپنے کیریئر کا اغاز کیا تھا اور میں 46 ایئر کا ہوں اور بچپن سے میں ان کو دیکھتے چلے ا رہا ہوں انہوں نے ہمارے چہرے پہ بہت خوشیاں بکھیری ہیں اور اب بھی ان کے جب ڈرامے دیکھتے ہیں یقین کرے ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہو جاتا ہے بشرا انصاری یہ تو کامیڈی کوین ہے اپ ان کے ڈرامے اور سٹیج پروگرام دیکھیں گے تو اپ ہنس ہنس کے اپ کے بھی پیٹ میں درد ہو جائے گا عبداللہ لشکری صاحب یہ بہت پیاری خاتون ہے اور زیادہ تر کامیڈی ڈراموں میں انہوں نے کام کیا ہے سٹیج کامیڈی کی ھے تو میں سمجھتا ہوں شاید اپ نے مذاق کی ہو لیکن اچھی بات نہیں ہے اگر ایک ادمی کو ایک ملک کا باشندہ ہے اور ان کو اچھا نہیں لگتا کہ یار ہمارے ملک کے بارے میں کوئی اس طرح کی بات کرے تو یہ ان کا حق ہے اور جس بات سے ان کو تکلیف ہوتی ہے تو انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے دوسرے ملک والے کوشش کرے کہ وہ کام نہ کیا جائے جس سے ایک ادمی کو تکلیف ہو اور یہ پورے ملک کو ملک میں جتنے بندے رہتے ہیں ان کو تکلیف ہو تو بہرحال عبداللہ لشکری صاحب ہم معذرت خواہ ہیں ہم معافی چاہتے ہیں اپا کی طرف سے اپ بہت حسمک اور ہماری بہت لیجنڈ خاتون ہے اللہ ان کو لمبی زندگی اور صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اپ کو بھی صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کا ریلیشن شپ دونوں اچھا رہے پیار و محبت سے رہے متحدہ عرب امارات ہمارا دوسرا گھر ہے اور پاکستان متحدہ عرب امارات والوں کا دوسرا گھر ہے ہم ایک دو دوسرے کے ساتھ پیار اور محبت سے رہیں گے بھائی چارے کے ساتھ رہیں گے اور الحمدللہ ابھی تک جتنا بھی ٹائم گزرا ہے پیار اور محبت کے ساتھ گزرا ہے اور انشاءاللہ اگے بھی اس طرح ہی ہوگا پاکستان زندہ باد متحدہ عرب امارات بہت بہت شکریہ بہت بہت مہربانی بھائی
2026-06-09 07:22:33
4
Ayaz khan Aryam UAE Ayaz khan :
❤️❤️❤️❤️💕I Love UAE
2026-04-26 00:36:29
1
tiger's Lal,s :
💞💞💞💞💞
2026-04-25 06:22:01
1
LOVE GRU :
I LOVE UAE ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-25 07:19:45
1
karim🇦🇪🥹💔 :
Love 🇦🇪 ❤️😍 💖
2026-04-24 20:49:44
1
🖤 :
2026-04-24 18:44:21
1
ismailza19 :
❤️dubai
2026-04-24 19:49:02
1
IRSHAD ALI GUJJAR :
love UAE❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-25 03:02:07
1
Ravindrakumar Ravindra Kumar :
ji ji
2026-04-24 18:43:21
1
Breathing art g o :
عبداللہ بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-29 17:33:23
1
md meraj Alam :
right 👍
2026-04-24 18:28:09
1
To see more videos from user @abdullalashkari1, please go to the Tikwm
homepage.