@ovosound02: Fair trade -Drake (feat.travis Scott)#drake #music #edit #drakelyrics #fyp

𓅓.OVOSOUND. 𓅓
𓅓.OVOSOUND. 𓅓
Open In TikTok:
Region: ZA
Saturday 25 April 2026 11:12:26 GMT
7605
943
2
24

Music

Download

Comments

blac_xica5
Blaxica :
1💙🌬️🧊🧊🧊🧊🧊🌬️🦉🐐
2026-06-02 13:41:11
0
teezy.t6
Teezy.T🤍📌 :
🥰🥰🥰
2026-04-30 22:58:14
0
To see more videos from user @ovosound02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

... وہ میرے سامنے بیٹھی تھی آنکھوں میں وہی پرانی نمی مگر اب اس نمی میں دو بچوں کی ذمہ داری بھی شامل تھی۔ یہ وہی لڑکی تھی... میری پہلی محبت جسے میں نے کبھی اپنے خوابوں کی دنیا بنایا تھا ... مگر وقت نے اسے کسی اور کے نام کر دیا۔ میں نے خود کو سنبھال لیا تھا... یا شاید صرف یہ دکھانا سیکھ لیا تھا کہ سنبھل گیا ہوں۔ ... آج وہ واپس آئی تھی خلفہ لے کر دو معصوم بچوں کے ساتھ۔ خاموشی لمبی ہو گئی۔ اس نے دھیرے سے کہا میں واپس کچھ مانگنے نہیں آلی ... بس یہ جاننے آئی ہوں کہ کیا محبت واقعی ختم ہو جاتی ہے؟ میں نے اس کی طرف دیکھا پھر ان بچوں کی طرف ... جو بے خبر تھے کہ ان کی ماں کا ماضی میرے سامنے بیٹھا ہے۔ دل میں طوفان تھا۔ .... ایک طرف وہ لڑکا تھا جو آج بھی اسے چاہتا تھا اور دوسری طرف وہ مرد تھا جو حقیقت کو سمجھتا تھا۔ میں نے آہستہ سے کہا محبت ختم نہیں ہوتی... مگر زندگی صرف محبت پر نہیں چلتی ۔
... وہ میرے سامنے بیٹھی تھی آنکھوں میں وہی پرانی نمی مگر اب اس نمی میں دو بچوں کی ذمہ داری بھی شامل تھی۔ یہ وہی لڑکی تھی... میری پہلی محبت جسے میں نے کبھی اپنے خوابوں کی دنیا بنایا تھا ... مگر وقت نے اسے کسی اور کے نام کر دیا۔ میں نے خود کو سنبھال لیا تھا... یا شاید صرف یہ دکھانا سیکھ لیا تھا کہ سنبھل گیا ہوں۔ ... آج وہ واپس آئی تھی خلفہ لے کر دو معصوم بچوں کے ساتھ۔ خاموشی لمبی ہو گئی۔ اس نے دھیرے سے کہا میں واپس کچھ مانگنے نہیں آلی ... بس یہ جاننے آئی ہوں کہ کیا محبت واقعی ختم ہو جاتی ہے؟ میں نے اس کی طرف دیکھا پھر ان بچوں کی طرف ... جو بے خبر تھے کہ ان کی ماں کا ماضی میرے سامنے بیٹھا ہے۔ دل میں طوفان تھا۔ .... ایک طرف وہ لڑکا تھا جو آج بھی اسے چاہتا تھا اور دوسری طرف وہ مرد تھا جو حقیقت کو سمجھتا تھا۔ میں نے آہستہ سے کہا محبت ختم نہیں ہوتی... مگر زندگی صرف محبت پر نہیں چلتی ۔ " اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ میں نے بات جاری رکھی اگر میں تمہیں قبول کروں... تو یہ صرف تم نہیں ہو گی، یہ دو معصوم زندگیاں" بھی ہوں گی... ایک ہوتا ماضی ہوگا... ایک ذمہ داری ہوگی جو صرف جذبات سے انہیں نبھتی۔ وہ خاموش رہی۔ میں نے گہری سانس لی اگر میں ہاں کہوں ... تو یہ محبت نہیں، ایک فیصلہ ہوگا... اور اگر نہ کہوں ... تو یہ " "بے وفائی نہیں، ایک حقیقت ہوگی۔ کمرے میں خاموشی پھر لوٹ آئی۔ وہ اٹھی. ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ تم پہلے سے زیادہ سمجھدار ہو گئے ہو میں نے دل میں سوچا النهين ... بس اب میں صرف عاشق نہیں رہا... انسان بن گیا ہوں-" ... وہ چلی گئی اور میں وہیں بیٹھا سوچتا رہا .... کبھی کبھی پہلی محبت واپس آتی ہے ... مگر وہ پہلے جیسی نہیں رہتی اور ہم بھی نہیں۔ حقیقت یہی ہے مدد کا جواب ایک جیسا نہیں ہوگا۔ اور کچھ زندگی کی حقیقتوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ ر ... کچھ محبت میں سب قبول کر لیتے ہیں آپ کیا سوچتے ہیں؟ #foryoupage #tiktokteampleaseviralmyvideos🙏 #tiktokteampleasedontunderviewmyvideo

About