@motowrites14: تیرے جانے کے بعد زندگی کا رنگ ہی بدل گیا ہے ... پہلے جہاں ہر صبح تیری مسکراہٹ سے شروع ہوتی تھی اب وہاں صرف خاموشی کا شور ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے... مگر کچھ زخم وقت کے ساتھ اور گہرے ہو جاتے ہیں۔ تم وہ زخم ہو جو اب میری روح کا حصہ بن گیا ہے۔ میں نے محبت کا مطلب تم سے سیکھا تھا... اور جدائی کا درد بھی۔ اب دل نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اس گھر کے دروازے تمہارے نام پر بند رہیں گے۔ کوئی آئے گا بھی تو کیا کرے گا؟ یہ دل اب کسی اور کے نام سے دھڑکتا ہی نہیں۔ ... رات کو جب سب سو جاتے ہیں، تب تمہاری یادیں شور مچاتی ہیں۔ ہر کونے میں تیری باتیں تیری ہنسی تیرا سب زندہ ہے سوائے تیرے۔ اب نہ جینے کا دعویٰ لہجہ ہے، نہ مرنے کی جلدی۔ بس سانسیں چل رہی ہیں... ایک فرض کی طرح۔ کیونکہ تیرے بعد نہ کوئی آئے گا، نہ کوئی آ سکتا ہے۔ تیرے بعد صرف ایک موت ہے... اور اُس کا بھی میں " وعدہ نہیں کرتا۔ کیونکہ شاید موت بھی مجھ سے ہے وفائی کر جائے، تیری طرح #foryoupage #deeplines #fyp #viral #motivation
@Pathan🤗:🥺🥺 ""بازار میں بک رہا تھا میری غربت کا لہو
پیچھے مڑ کر دیکھا تو خریدار اپنے نکلے"" 🖤🖤
2026-04-26 21:37:12
7
Usman Sappal🇰🇼 :
2026-05-26 23:06:01
0
system ka baap 804 :
I m ur big fan from Saudi Arabia
2026-05-22 23:59:49
0
Hameed CH :
caption plz
2026-04-29 10:25:03
0
/\/\.R💫UAE 🇦🇪 :
بازار میں بک رہا تھا میری غربت کا لہو
پیچھے مڑ کر دیکھا تو خریدار اپنے نکلے
2026-05-22 18:23:06
0
Usman Riaz :
:اتنے نرم بھی نہ بنیں کہ نچوڑ لیے جائیں، اتنے سخت بھی نہ ہوں کہ توڑ دیے جائیں، زندگی دراصل اعتدال کا نام ہے، دوسروں کے کام ضرور آئیں مگر اپنی خودداری اور عزتِ نفس کی قیمت پر ہرگز نہیں، کیونکہ جو خود کی قدر نہیں کرتا دنیا بھی اسے اہمیت نہیں دیتی۔ 👍✨
2026-05-14 11:17:11
2
Jam Sagheer :
ہم تو ہر شخص کی دنیا میں اضافی ہی رہے ہیں
یار لوگ کیسے کسی کے لاڈلے ہو جاتے ہیں
2026-04-29 16:01:18
2
Saqib Ali🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
right 💯 percent 😳
2026-05-04 18:49:31
0
nabeeljan my hubby 208 :
mene ASA wqt guzar h 😭15 sal bd mojh merii mohbt wps mile AJ Jo ye Apne lekhe un wqt se men guzar ai ho pr AJ ye bate terii mere samne ae to mojh wo wqt yad agya saii kahte h Kuch zakhm asy hoty Jis ka mahrm wqt nii hota Kuch asy mere Dil pe lge hue h😭
2026-04-27 04:51:36
1
decentshahzadi8 :
g bilkul💔
2026-05-02 07:24:59
1
ÂمÎR*FÃرÄZ :
انجے گل اے
2026-04-28 12:58:24
1
irfan :
kamaal
2026-04-26 15:27:26
0
BROKEN 💔 :
magar osy lgta hai mean os sy mohabat nhi krta plz koi comment mean btao mean apny wali ko keasy yqeen dilaon k mean os sy buhat mohabat krta hun🥺🙏🙏
2026-05-07 06:08:11
0
mAsh00q memoN :
ھاء ھاء
2026-04-29 06:50:17
0
جام شعیب :
inshallah 🥰 all time only partner🥰
2026-05-07 12:22:59
0
زوہیب سرویا966 :
،hyyy🙂
2026-06-20 16:25:43
0
༆ 𝐾ℎ𝑢𝑠ℎ𝑎𝑙 ❣️ 𝐾ℎ𝑎𝑛 ༆ :
حسن خدا کا دیا فدا ہم ہو گئے😭
نصیب کسی اور کا تھا برباد ہم ہو گئے🍂
2026-04-29 18:59:28
0
sudainkhan1 :
gg👍👍👍
2026-04-29 15:38:37
0
⚡sohaib bhatti ⚡ :
hm♥️
2026-04-28 06:07:02
0
To see more videos from user @motowrites14, please go to the Tikwm
homepage.