@angels6c: #onthisday

Gels6c
Gels6c
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 26 April 2026 11:07:41 GMT
41657
1082
7
31

Music

Download

Comments

agghajbsvesxx
4man :
Wala paring bounce vid
2026-04-26 15:57:55
1
thecall_me_jade
flores#20 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 09:31:45
0
tbg1359
TBG :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-28 02:12:39
0
virayatendido
viray atendido :
😍😍😍
2026-04-27 10:10:12
0
sxine902
朝日🌅 :
😘😘😘
2026-04-26 13:05:01
0
icebourne
Killbane :
🤤🤤🤤
2026-04-26 11:22:31
0
flaco.martinez284
flacomartinez2664 :
💗💗💗
2026-08-06 12:43:42
0
To see more videos from user @angels6c, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان کا اسمبلی اجلاس میں خطاب 🟥 صوبے میں بدامنی، کرپشن اور انتظامی ناکامی عروج پر ہے 🟥 حکومتی وزراء اسمبلی میں اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں 🟥 اگر اختیار نہیں تو عوام کا وقت ضائع نہ کریں، حقیقت تسلیم کریں 🟥 ہر دہشت گردی کے واقعے پر صرف مذمت اور رپورٹ طلب کرنا کافی نہیں 🟥 حکومت کے پاس امن کے قیام کا کوئی واضح منصوبہ نظر نہیں آتا 🟥 2008 سے 2013 کی بدامنی کا الزام اے این پی پر لگایا گیا، آج کے حالات کا ذمہ دار کون ہے؟ 🟥 ریاست کی غلط پالیسیوں نے خیبر پختونخوا کو بدامنی کی طرف دھکیلا ہے 🟥 اے این پی نے دہشت گردی کی مخالفت کی اور 1300 کارکنوں کی قربانی دی 🟥 14 سال بعد بھی اے این پی کے کارکن اور رہنما کیوں نشانہ بن رہے ہیں؟ 🟥 امن کے لیے صوبائی حکومت، وفاق اور سیکیورٹی اداروں کو مشترکہ حکمتِ عملی بنانا ہوگی 🟥 اگر جرنیل شاہی پر اختیار نہیں تو کم از کم افسر شاہی کو کنٹرول کریں 🟥 بیوروکریسی نے پورے صوبے کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ 🟥 پی ٹی آئی کے اپنے صوبائی صدر نے بھی کرپشن کا اعتراف کیا ہے 🟥 کرپشن کے خلاف حکومت اپنے ہی رہنماؤں کے الزامات کا جواب دے 🟥 بدامنی، کرپشن، سیلاب اور ٹیکسوں نے عوام کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے 🟥 سیاسی انتقام کی بنیاد پر اپوزیشن کے حلقوں کے ترقیاتی فنڈز روکے جا رہے ہیں،ترقیاتی فنڈ کسی رکن کا نہیں، عوام کا حق ہے 🟥 میں ووٹ کے لیے نہیں، عوام کے حق کے لیے آواز اٹھاتا ہوں، ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤں گا، چاہے اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے 🟥 تحریکِ انصاف اپنے اختیار میں موجود انصاف بھی فراہم نہیں کر سکی،جو اختیارات حکومت کے پاس ہیں، کم از کم ان پر تو عمل کرے 🟥 ایکشن اِن ایڈ آف سول پاور آرڈیننس ختم کیا جائے 🟥 تھری ایم پی او کا خاتمہ حکومت کے اختیار میں ہے، شیڈول فور میں شامل بے گناہ افراد کو فوری نکالا جائے 🟥 قبائلی اضلاع کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے 🟥 جس طرح ضلع خیبر کے لیے ترقیاتی منصوبے دیے گئے، پی کے 22 کو بھی اس کا حق ملنا چاہیے #ANP | #NisarBaazKhan | #ANPPakhtunKhwa

About