@syntax_animation: Girls after posting a story 😂#girls #foryoupagе #relatablevideos #funnyvideo #tiktokusa

Syntax Animation
Syntax Animation
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 28 April 2026 21:15:36 GMT
8784222
558776
5001
109795

Music

Download

Comments

poisonivy4you
essentialsbyangel :
I post to watch myself all day👏😁
2026-04-30 16:26:58
14649
realkelechi_edits
Kelechi ✦ :
Do you love him
2026-05-07 20:59:50
976
tcnethie20
tcnethie20 :
It's correct but why this?😭😭😂
2026-05-01 15:50:57
5239
banjuu22
Aziiza👸🏻 :
Nobody watches my videos more than me😂💔
2026-05-01 08:44:23
5090
laureshop_237
𝐋𝐀𝐔𝐑𝐄 𝐂.𝐄.𝐎 🇨🇲🇦🇪🤍 :
Et puis ça fini par m’énerver je supprime 🤦‍♀️
2026-05-02 06:37:06
4565
khukhie78
Khukhie🥰 :
Thought i was the only one 😂😂😂
2026-04-29 15:01:02
2552
1qra.lii38
iqra🌊 :
that's me
2026-05-04 19:22:56
1295
capandsaggyy
capri&sagi❤️ :
Until i start noticing something i don’t like in the video 😂
2026-05-04 19:53:13
356
itsmoon242
moon🌹 :
Me all the time 😂😌
2026-04-30 05:43:34
175
lorylory1986
Lolla86 :
in loop! ma perché lo facciamo? 🤣
2026-05-09 16:02:54
55
raynasg
Rayna SG :
Yes, I'm!
2026-05-07 16:23:16
46
supremexmeme22
￴ ￴￴ :
ruined my day at 11:34 AM
2026-05-30 09:34:40
48
maitanegv
Maitane Gallego :
Soy mi mayor fan
2026-05-07 11:31:03
348
hadiimaiga1
ℍ 𝔸 𝔻 𝕐 𓆩🪽𓆪 :
C’est tellement moi 😭😔🤣🤣
2026-05-11 20:34:36
23
userannie55
Annie :
talk to me direct 🤣🤣🤣
2026-04-30 15:25:45
38
bibiche4124
bibiche🇲🇦 :
Je pensai que j etait la seule😂
2026-05-08 20:24:53
24
aleaguayo01
Alexia :
Me gusta saber que no soy la unica xdd
2026-05-04 20:39:31
88
user65655735263190
Ariana :
donc je suis pas la seul😂?
2026-05-03 00:38:02
24
darasimi5631
𝐄𝐍𝐈𝐎𝐋𝐀 >𝟑!💕 :
she is meee 😫🥺
2026-05-01 07:23:07
54
pretty.gl.mercedes
pretty gl Mercedes 🫂💍❤️ :
Talk to me directly 😂😁
2026-05-01 10:10:56
88
baylshoney
_hony💎💷 :
J’aime trop faire ça 😂🤣
2026-05-08 20:31:15
10
ingrid.diani
✝️⚜️ÅMAÏDÀ 🇨🇲🇩🇪 :
donc je ne suis pas seul ?
2026-05-10 15:26:13
8
yerimlaur1416
La plus lucide♏️💦🔝 :
Je pensais être la seule 😂😂😂
2026-05-14 16:50:31
15
morenootatuadoo
LEANDRO :
Bin auch so
2026-05-03 09:22:38
17
To see more videos from user @syntax_animation, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہمارے جیسوں کے حصے میں صبر آتا ہے
 اتنا صبر کہ ساری خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں، سارے
 خواب آنکھوں میں ہی دفن ہو جاتے ہیں، اور انسان جیتے
 جیتے اپنی ہی خواہشوں سے دستبردار ہونا سیکھ لیتا ہے۔
 ہم بھی کبھی بہت کچھ چاہا کرتے تھے... کسی کے ساتھ کا
 خواب، کسی کے لوٹ آنے کی امید، کسی کے ایک لفظ سے
 دل کو سکون ملنے کی خواہش۔ مگر وقت نے سکھا دیا کہ
 ہر چاہت مقدر نہیں بنتی، ہر دعا قبولیت کی صورت میں
 نہیں آتی، اور ہر شخص ہمیشہ ہمارے ساتھ رہنے کے لیے
 نہیں ہوتا۔
 پھر ہم نے شکایتیں چھوڑ دیں، سوال کرنا چھوڑ دیا،
 لوگوں سے امیدیں باندھنا چھوڑ دیں... اور خاموشی کو
 اپنا مقدر سمجھ لیا۔
 اب کوئی پوچھے بھی کہ کیا چاہتے ہو؟
 تو دل بس یہی کہتا ہے: اب کچھ نہیں... بس سکون
 چاہیے۔
 ہمارے حصے کا صبر بھی عجیب ہے،
 ہمیں رونا آتا ہے تو چھپ کر روتے ہیں
 ،ٹوٹتے ہیں تو مسکرا کر
 اور کسی کو کھونے کا دکھ ہو تو بھی اُس کے لیے بددعا
 نہیں کرتے۔
 بس دل کے کسی کونے میں ایک چھوٹی سی امید ابھی
 بھی زندہ ہے کہ شاید ایک دن اللہ ہماری ان خواہشوں
 کا بھی حساب کرے گا جنہیں ہم نے اُس کی رضا کے لیے
 خاموشی سے دفن کر دیا تھا۔
 یا اللہ...
 ہم نے بہت صبر کر لیا ہے۔
 اب اگر کچھ دینا ہے تو ایسا سکون دے جو ہماری ساری
 محرومیوں کا مداوا بن جائے۔
 اور اگر ہماری کوئی خواہش ہمارے حق میں نہیں، تو
 ہمارے دل کو اتنا مضبوط کر دے کہ اُسے چھوڑتے ہوئے
 بھی تیری رضا پر راضی رہ سکیں۔ #🥹🥹🥹
ہمارے جیسوں کے حصے میں صبر آتا ہے اتنا صبر کہ ساری خواہشیں دم توڑ جاتی ہیں، سارے خواب آنکھوں میں ہی دفن ہو جاتے ہیں، اور انسان جیتے جیتے اپنی ہی خواہشوں سے دستبردار ہونا سیکھ لیتا ہے۔ ہم بھی کبھی بہت کچھ چاہا کرتے تھے... کسی کے ساتھ کا خواب، کسی کے لوٹ آنے کی امید، کسی کے ایک لفظ سے دل کو سکون ملنے کی خواہش۔ مگر وقت نے سکھا دیا کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی، ہر دعا قبولیت کی صورت میں نہیں آتی، اور ہر شخص ہمیشہ ہمارے ساتھ رہنے کے لیے نہیں ہوتا۔ پھر ہم نے شکایتیں چھوڑ دیں، سوال کرنا چھوڑ دیا، لوگوں سے امیدیں باندھنا چھوڑ دیں... اور خاموشی کو اپنا مقدر سمجھ لیا۔ اب کوئی پوچھے بھی کہ کیا چاہتے ہو؟ تو دل بس یہی کہتا ہے: اب کچھ نہیں... بس سکون چاہیے۔ ہمارے حصے کا صبر بھی عجیب ہے، ہمیں رونا آتا ہے تو چھپ کر روتے ہیں ،ٹوٹتے ہیں تو مسکرا کر اور کسی کو کھونے کا دکھ ہو تو بھی اُس کے لیے بددعا نہیں کرتے۔ بس دل کے کسی کونے میں ایک چھوٹی سی امید ابھی بھی زندہ ہے کہ شاید ایک دن اللہ ہماری ان خواہشوں کا بھی حساب کرے گا جنہیں ہم نے اُس کی رضا کے لیے خاموشی سے دفن کر دیا تھا۔ یا اللہ... ہم نے بہت صبر کر لیا ہے۔ اب اگر کچھ دینا ہے تو ایسا سکون دے جو ہماری ساری محرومیوں کا مداوا بن جائے۔ اور اگر ہماری کوئی خواہش ہمارے حق میں نہیں، تو ہمارے دل کو اتنا مضبوط کر دے کہ اُسے چھوڑتے ہوئے بھی تیری رضا پر راضی رہ سکیں۔ #🥹🥹🥹

About