:تم اس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے
جس کو سفر کے آخر میں پتہ چلے, کہ وہ سارا رستہ ہی غلط تھا.🥺🥺
2026-05-03 06:53:32
84
☠︎︎𝓝𝓪𝔀𝓪𝓫 𝓙𝓾𝓽𝓽𝓲𝓲☠︎︎ :
اُس نے کہا تھا ہمارا ساتھ قیامت تک کا ہے
اور پھر کچھ دِنوں بعد قیامت آگئئ🥺❤️🩹
2026-05-03 17:31:10
38
Rana usman :
آزمائشیں چاہے جتنی بھی طویل ہوں۔ صبر کا صلہ ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے🥰
2026-05-03 11:06:32
40
💞It's Duaa Sheikh💕 :
Caption 🥺🥺
2026-05-02 10:24:08
16
Mr Abdullah :
رستہ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم بھی ایسا تمہیں بھولیں کہ صدا یاد کرو🤌✨
2026-05-04 07:50:14
19
Mudasir Laghari 56 👑 :
در حقیقت ہمیں وہ سب یاد💔*
*رہتا ہــے جـو بھولنا ہوتا ہـے°🥹*
`یادیں بھی عجیب ہوتی ہیں، جنہیں ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں وہ اکثر بھول جاتی ہیں اور جنہیں بھلانا چاہتے ہیں وہ کبھی پیچھا نہیں چھوڑتیں...!!`🙂🖤
2026-05-02 09:47:20
18
kaZmi :
یہ زندگی آزمائش کا نہیں صبر کا سمندر ہے۔
جس میں بے شمار ایسی آزمائیشیں آتی ہیں جس سے آپ کے صبر کو آزمایا جاتا ہے۔♥️۔
2026-05-03 17:08:08
29
𝙄𝙩'𝙨 𝙉𝙖𝘿𝙞𝙧 𝘼𝙡𝙞 💔🥀 :
یہ زندگی آزمئشوں کا سمندر ہے۔ بس کہین صبر اور کہیں شکر کی آمائشیں ہیں 💯💝
2026-05-02 02:44:11
24
sial jutt :
جتنی دیر ایک عادت بننے میں لگتی ہے اس سے کہیں زیادہ وقت اسے ختم کرنے میں درکار ہوتا ہے
اس لئے ہمیشہ احتیاط کریں اکثر ہم اپنے ہی فیصلوں سے خود کے لئے گڑھے کھود رہے ہوتے ہیں
2026-05-06 20:13:23
5
😈🖤𝗕𝗮𝚕𝕠𝗰𝗵 𝗭𝗮𝗗𝗮🖤🎧 :
انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے...، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے
چاہے وہ چند لمحوں کے لیے کیوں نہ ہو❤️🥀
2026-05-15 05:19:51
5
چوہدری اسماعیل گجر ♥️👑 :
یہ زندگی آزمئشوں کا سمندر ہے۔ بس کہین صبر اور کہیں شکر کی آزمائشیں ہیں ۔🖤
2026-05-04 06:02:21
9
khokher 😎 :
قلب کی بادشاہی اس میں ہے
کہ وہ ان چیزوں کو دیکھنا چھوڑ دے جو اس کی ملکیت نہیں ۔۔
2026-05-08 13:17:58
5
😊 :
وہ اہمیت ہی کیا جو کہنے پر ملے 🙂
2026-05-07 03:53:09
6
𝐹𝚊𝚗𝚝𝚊𝚜𝚢 𝚆𝚘𝚛𝚕𝚍🙃 :
caption
2026-05-01 16:42:55
12
♡︎🅚ᴀsʜᴀɴ 🅚ʜᴀɴ🔥 :
osaf 🔥
2026-05-03 07:54:44
5
Asthetic :
Hyeeee😭
2026-05-02 10:52:48
14
wajia Khurram :
hayee 🤧
2026-05-02 18:50:51
8
®vibes✨ :
یہ زندگی آزمئشوں کا سمندر ہے۔ بس کہین صبر اور کہیں شکر کی آمائشیں ہیں 💯💝
2026-05-03 08:08:33
20
Irha khattak :
*°در حقیقت ہمیں وہ سب یاد💔*
*رہتا ہــے جـو بھولنا ہوتا ہـے°🥹*
`یادیں بھی عجیب ہوتی ہیں، جنہیں ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں وہ اکثر بھول جاتی ہیں اور جنہیں بھلانا چاہتے ہیں وہ کبھی پیچھا نہیں چھوڑتیں...!!`🙂🖤
2026-05-01 17:09:45
38
noor :
ye meri city hy
2026-05-03 16:16:02
6
Zahid AR'RAI :
agree
2026-05-01 17:50:38
9
aesthetic29170 :
editing kasa karta hoo bhi
2026-05-02 05:34:45
8
🎀M :
my frvt song 🥰
2026-05-02 14:45:38
7
Bao Hashmi :
blikul sai 👍
2026-05-03 06:49:31
5
AFTAB๛AHMADツ :
یہ زندگی آزمئشوں کا سمندر ہے۔ بس کہین صبر اور کہیں شکر کی آزمائشیں ہیں 💯🥀
2026-05-02 03:54:05
17
To see more videos from user @anisthetics__1, please go to the Tikwm
homepage.