@fatimeahamat3:

fatimeahamat3
fatimeahamat3
Open In TikTok:
Region: TD
Friday 01 May 2026 19:36:01 GMT
2914
741
117
8

Music

Download

Comments

gmilcom97
un. gourane 007👑✅🇹🇩 :
ma préférée toujours belle je mérite une vidéo la 👑👑👑👑👑
2026-05-01 19:41:34
2
togokengui
togoy kengui✌️ :
hilwa 💯
2026-05-01 19:38:51
2
hassanmahamatabdoulaye5
الشاب الوسيم 5212 :
أنتِ بتستحلي المدح لأنكِ حلوة وجزابة وكم أنتِ جميلة
2026-05-01 22:32:54
1
85163286lbrahim
lbrahim'mahamat :
samha 💔💔💔💔
2026-05-02 21:19:13
0
abdelhamidtiktokeur
abdelhamidtiktokeur :
Akit sahy kalamki ya hayati 💯💯💯💞💞💞💞💞💍🙏🙏🙏💍💍💍
2026-05-03 15:51:42
0
bobfilsde
bob Fils de :
machallah toi c'est toujours jolie 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-04 21:45:28
0
user26223879235380
محمد الصافي 🇹🇩 🇩🇿 ✌️ 🇹🇩 :
@😏😏🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰ج
2026-05-17 06:33:10
0
babalkher5116076504461
@[email protected] :
repond moi par une video
2026-05-02 09:52:05
0
nourenesalehnoure
Nourene Saleh Nourene :
machallah
2026-05-24 14:03:50
0
user6884406573980
user6884406573980 :
تم
2026-05-20 11:19:34
0
alhadjbilalallawane
ZILZAl TCHADIANO :
🥰 Macha Allah 🥰
2026-05-02 16:04:22
0
tgen.issa0
CB Tégeune issa :
une vidéo pour moi samha banat
2026-05-01 20:07:32
0
user7913341456342
محمد حسين :
ماشاءالله حبك
2026-05-23 20:33:42
0
wiletnawarma2wacha
Ali__wacha 🦁 235 :
je t'aime toujours ❣️
2026-05-02 15:53:11
0
.saleh.abdoulla
محمد عبد السلام Saleh Abdoulla :
✌🏿✌🏿💪💪42
2026-05-10 09:58:19
0
user472181042286
mikayile :
courageux tu est magnifique ma chérie d'amour 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-07 05:11:21
0
babalkher5116076504461
@[email protected] :
je n'est pas eu ta reponse concernat ma question que je t'avait envoyer
2026-05-02 09:49:31
0
babalkher5116076504461
@[email protected] :
je n'est pas eus
2026-05-02 09:47:19
0
user5241836279367
الريح مصطفي الريح سعد :
وين حقي
2026-05-01 20:11:29
0
abakarmahamatangare
⚡🔥_💖PR A.M.A💖_🔥⚡ :
𝕥𝕣𝕖̀𝕤 𝕞𝕚𝕘𝕟𝕠𝕟🥰👌
2026-05-02 21:19:59
1
abdelaziz.yaya8
Abdelaziz Yaya :
2026-05-01 20:55:59
0
www.tiktokgoudjakher
Goudja Kher Albayin :
fait moi un plesur stp tu mas vraiment etonnè wallay vraiment la vie et belle🥰🥰🥰😜
2026-05-09 16:49:37
1
abakarcaptaine235
Abakar ———captaine :
2026-05-01 20:50:56
0
user9539384960948
محمد احمد محمدزیز :
15✌✌🔥🔥
2026-05-01 19:55:35
0
To see more videos from user @fatimeahamat3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس گھر میں کُتا ہو وہاں فرشتے نہیں آتے…!!! لوگ اس بات کو صرف دیواروں اور کمروں تک محدود کر دیتے ہیں، مگر کبھی اپنے اندر جھانکنے کی زحمت نہیں کرتے۔ سوال یہ نہیں کہ تمہارے گھر میں کیا ہے، سوال یہ ہے کہ تمہارے اندر کیا رہ رہا ہے…!!! تو سنو… یہ گھر تمہاری اینٹوں کا نہیں، تمہارا قلب ہے…!!! 🫠🫀 وہ قلب… جس کے بارے میں کہا گیا: قلبُ المؤمن عرشُ الله اور یہی نہیں… قلبُ المؤمن بیتُ الله یعنی مومن کا دل اللہ کا عرش بھی ہے، اور اسی کا گھر بھی…!!! اب سوچو… جس جگہ کو رب نے اپنی نسبت دے دی، جسے اپنی تجلی کا مقام بنا دیا، اگر وہی دل گندگی سے بھر جائے تو…؟ وہ قلب جس میں کبھی نور اترتا تھا، جہاں سکون ٹھہرا کرتا تھا، جہاں دعا سانس لیتی تھی اور ذکر دھڑکنوں میں بستا تھا… مگر اب…؟ اب وہاں شور ہے خواہشات کا، وہاں بھونک رہی ہیں نفس کی ضدیں، وہاں غرور دروازے پر پہرہ دے رہا ہے، اور حسد کھڑکیوں سے جھانک رہا ہے…!!! بتاؤ… ایسے گھر میں فرشتے کیسے آئیں…؟ فرشتے تو سکون کے مسافر ہوتے ہیں، وہ پاکیزگی کے راستوں سے گزرتے ہیں، وہ ان دلوں میں اترتے ہیں جہاں نرمی ہو، عاجزی ہو، اور یادِ خدا کی خوشبو ہو۔ اور تم نے… اپنے ہی دل کو ایک ایسی جگہ بنا دیا جہاں رحمت آنے سے پہلے ہی لوٹ جاتی ہے…!!! تو اگر چاہتے ہو کہ فرشتے آئیں، کہ تمہاری راتوں میں سکون اترے، کہ تمہاری دعاؤں میں تاثیر ہو… تو پہلے اپنے دل سے ان “کتوں” کو نکالو…!!! نفس کی بھوک، غرور کی آواز، حسد کی آگ، اور دنیا کی اندھی محبت… یہ سب نکالو… کیونکہ یہ دل صرف گوشت کا ٹکڑا نہیں… یہ عرشِ الٰہی کی جھلک ہے، یہ بیتُ اللہ کی امانت ہے…!!! جب تم اسے پاک کر دو گے، تبھی تمہارا قلب دوبارہ “گھر” بنے گا، اور تب ہی فرشتے اس میں قدم رکھیں گے…!!! 🫀🌺🫠

About