@golden_lines26: جاناں… مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی… لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے… مگر میں نے جب بھی تمہیں دیکھا… میرے اندر تمہارے لیے اور محبت پیدا ہوئی… تم ہر بار نئے لگتے ہو… ہر بار پہلے سے زیادہ قریب… اور ہر بار دل کو پہلے سے زیادہ اپنا سا محسوس ہوتے ہو… شاید سچی محبت یہی ہے… کہ وہ دیکھ کر ختم نہیں ہوتی… بلکہ ہر نظر کے ساتھ اور گہری ہو جاتی ہے… ✨