@lellendad: #huan62 #rdjavi #martinlora

lellen
lellen
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 02 May 2026 03:32:20 GMT
32529
3518
57
227

Music

Download

Comments

anthonybrachomons
ANTHONY zx :
y dónde fué ese directo
2026-05-02 16:13:42
15
tony.nx3
🕷️Tony🕷️ :
Algun clip va salir del directo
2026-05-02 15:58:40
4
mth.season
@mth.broken :
cuando sale ese tema no dijo fecha ?
2026-05-02 21:06:54
1
usuariodesconocido_4330
🧃. :
bof el esfuerzo que hize para comprar mi primer carro me lo gano diario
2026-05-02 18:05:44
11
samuelsosa146
huan62👺👹 :
Ollé como se llama la canción
2026-05-03 00:01:54
1
dariel_atr1
dariel_atr1 :
Durooo bah
2026-05-02 05:13:45
4
To see more videos from user @lellendad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نہیں چاہتی کہ میری زندگی صرف بچھڑنے کی کہانی بن جائے ہر موڑ پر کوئی ہاتھ چھوٹے اور میں خاموشی سے آگے بڑھتی جاؤں۔ میں تھک چکی ہوں ان رشتوں سے جو آتے ہیں، دل بہلاتے ہیں اور پھر وقت کے کسی اندھیرے میں بغیر آواز دیے چلے جاتے ہیں۔ میں چاہتی ہوں ایک ایسا وجود جو میرے ٹھہرنے کی وجہ بنے جو میرے نام کے ساتھ جڑ کر خود کو مکمل محسوس کرے۔ کوئی ایسا جو میرے لیے لڑے دنیا کے خلاف نہیں تو کم از کم اپنی انا کے خلاف ہی سہی مگر میرے ہونے کو اہم سمجھے۔ میں نہیں مانگتی چاند ستاری نہ ہی خوابوں کے محل کوئی بس ایک دل چاہیے ایسا جو میرے بغیر ادھورا ہو کہیں۔ وہ جب میرا نام لے تو لہجے میں اپنائیت ہو اور جب میرا ہاتھ تھامے تو چھوڑنے کا ارادہ نہ ہو۔ میں چاہتی ہوں وہ مجھے چنے ہر بار ہر حال میں جیسے میں کوئی آپشن نہیں بلکہ اُس کی پہلی اور آخری خواہش ہوں۔ کوئی ایسا جو میرے آنسوؤں کو کمزوری نہیں احساس سمجھے اور میری خاموشی کو بھیایک مکمل کہانی کی طرح پڑھے۔ میں نہیں چاہتی کہ میں پھر کسی کے جانے کی عادت بن جاؤں میں چاہتی ہوں کوئی آئے اور میرے رکنے کی وجہ بن جائے۔ کوئی جو میرے دل کے بکھرے ٹکڑوں کو نرمی سے جوڑ سکے اور مجھے یہ یقین دلائے کہ میں کسی کے لیے کافی ہوں۔ وہ میرے ساتھ چلے تو راستے آسان لگیں اور اگر کبھی رک جائے تو صرف مجھے سنبھالنے کے لیے۔ میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ کوئی میری قدر کرے میرے ساتھ رہے، میرے لیے رہے ... اور مجھے یہ احساس دلائے کہ میں کسی کے رُکنے کے لائق ہوں#dontunderreviewmyvideotiktok #viralvideo #poetrylines #unfreezemyaccountplz🙏🙏 #fypシ゚viral

About