@anuelaa_uahh: ABSOLUTAMENTE CON NADIE👹 #anuel #fyp #latino #eldiosdeltrap

BRRR
BRRR
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 03 May 2026 15:48:43 GMT
8029
380
4
179

Music

Download

Comments

janeoqu5
💞JANE💞 :
wepaaaaaa 💯💯💯💯💯
2026-05-03 21:33:29
1
alianis541
Alianis :
2026-05-27 02:34:12
0
chica2166
Nilda R. ❤️❤️🔥🔥 :
❤️❤️❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥
2026-05-04 01:10:54
0
To see more videos from user @anuelaa_uahh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شینزو 24 کے پاکستانی اور چینی خلانورد خلائی سفر پر روانہ ہوگئے، یہ سفر پاکستان کے لیے اس لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ پاکستان کی جانب سے پہلی بار کوئی سائنسدان خلائی سفر پر روانہ ہو رہا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق خلائی مشن کی پرواز کا مرحلہ صبح 5 بجے چین کے خلائی مرکز سے  شروع ہوا، ہزاروں کی تعداد میں چینی شہریوں نے خلائی مشن کو براہ راست دیکھا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال اور چین میں پاکستان کے سفیر بھی اس یادگار لمحے کو دیکھنے کے لیے موجود تھے۔ ذیشان علی خلا میں جانے والے پہلے پاکستانی خلا باز ہیں، وہ تیان گونگ خلائی اسٹیشن پہنچنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز بھی ہیں۔ پاکستانی خلاباز ذیشان علی کے ہمراہ دو چینی خلا نورد بھی خلائی شٹل میں سوار ہیں، تینوں خلاباز  تقریباً 5 گھنٹے کے سفر کے بعد خلا میں پہنچیں گے، خلا نورد ایک ہفتے تک خلا میں موجود رہیں گے اور مختلف سائنسی تجربات انجام دیں گے۔ خلائی مشن پر روانگی سے قبل ذیشان علی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا پاک چین دوستی کہکشاؤں تک پہنچ چکی ہے، ذیشان علی نے مشن کو پاکستان کے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے۔ #pakistanfirstastronaut  #zeeshanali  #PakistanInSpace  #shenzhou24  #PakistanChinaFriendship

About