Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@khaledluky: بحبكك مهما قالو الناس ♥️👫💍 #fypシ゚ #fffffffffffyyyyyyyyyyypppppppppppp #tiktok #trending #WelcomeWassouf
Khaled Luky
Open In TikTok:
Region: EG
Monday 04 May 2026 17:08:36 GMT
837
60
3
40
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.52MB
)
Watermark .mp4 (
1.08MB
)
Music .mp3
Comments
يوسف 🦦💯 :
ودي ي ابو يوسف 🫵💗
2026-07-13 10:47:14
0
⚓🛥 الغواص 🛥⚓ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰ديما فرحان يارب ياقلب اخوك 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-05 20:34:49
1
To see more videos from user @khaledluky, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
قسما برب الخلق إني عاشقاً كامله #اكسبلور #مجرد________ذووووووق🎶🎵💞 #parati #explore #امين_خطاب
My love #affanfaisal #isal #isalovers #kusumawaraofficial #gwsmlovers👹
#sibling #country #life #Home #family
XỬ LÝ DỨT ĐIỂM GÀ RÙ GÀ TOI - ƯU ĐÃI CỰC TỐT. #Trending #channuoiga #goldvet #channuoi
#CapCut#foryou اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنت، مجددِ دین و ملت، میرے اعلیٰ حضرت سے کسی نے پوچھا تھا کہ حضرت جی! کیا بی بی نعت پڑھ سکتی ہے؟ فتاویٰ رضویہ کی چودھویں جلد میں ہے، بی بی میلاد پڑھ سکتی ہے؟ میلاد؟ اعلیٰ حضرت نے فرمایا: اگر بی بی میلاد پڑھ رہی ہو، نعت پڑھ رہی ہو اور اس کی آواز غیر محرم کے کانوں تک جا رہی ہو، فرمایا اسے ثواب نہیں ہوگا، اسے حرام کام کرنے کا گناہ دیا جائے گا۔ بی بی کو منع ہے، وہ نعت کی آواز بھی... عورت کا ہی نہیں پڑتا۔ دین میں تو عورت کا بھی پردہ ہے۔ دین میں تو عورت کی... حضرت سیدہ زینب، حضرت فاطمہ کی وہ لختِ جگر جو میدانِ کربلا میں امام حسین کے برابر کی شریک رہی، سیدنا امام حسین کے ساتھ۔ یحییٰ بن معین کہتے ہیں: میں پندرہ سال تک حضرت زینب کا پڑوسی رہا ہوں۔ پندرہ سال گھر برابر ہوتا ہے نا، بندہ بی بی دیکھ ہی لیتا ہے، وہ بی بی کبھی پردہ ڈال کے جا رہی ہے، دوائی لینے کبھی نظر آ ہی جاتی ہے۔ کہتے ہیں: پندرہ سال میں سیدہ فاطمہ کی بیٹی کا پڑوسی رہا ہوں، میں نے کبھی چھپی ہوئی زینب بھی نہیں دیکھی، برقعے میں چھپی ہوئی زینب بھی کبھی نہیں دیکھی۔ حضرت عبداللہ بن جعفر طیار، جناب علی المرتضیٰ کے بھائی تھے، ان کے بیٹے کے ساتھ ان کا نکاح ہوا تھا۔ بیمار ہو گئیں تو حضرت عبداللہ کہنے لگے: زینب! چل تجھے حکیم کے پاس لے جاؤں، طبیب کے پاس لے جاؤں۔ تو حضرت زینب کہنے لگیں: آپ جائیے، میرا حال بتا کے دوائی لے آئیے۔ تو حضرت عبداللہ جعفر طیار کہنے لگے: شریعت میں گنجائش ہے ڈاکٹر کے پاس جانے کی، حکیم کے پاس جانے کی گنجائش ہے، تو چلتی کیوں نہیں؟ تو حضرت زینب کہنے لگیں: شریعت میں گنجائش تو ہے، پر عبداللہ! میری مجبوری یہ ہے کہ میں فاطمہ کی بیٹی ہوں۔ شریعت میں گنجائش تو ہے، پر میری مجبوری یہ ہے کہ میں حسین کی بہن ہوں۔ شریعت میں گنجائش ہے، پر میں حسن کی بہن ہوں۔ شریعت میں بڑی گنجائش ہے، پر لوگ مجھے محمدِ عربی کی نواسی کہتے ہیں۔ گنجائش تو ہے، تو میں نہیں نکل سکتی۔ اس لیے کہ جتنا کوئی اپنے آپ کو دین کے قریب جانتا ہے، اتنا اس کے پیروں میں شریعت کی زنجیریں زیادہ ہوتی ہیں۔ تو جناب سیدنا عبداللہ کہنے لگے: اگر تو پردہ کر گئی، اگر چلی گئی۔ فرمانے لگے: یہ تو اللہ کی مشیت ہے، تو دوائی لا دے تاکہ میں کھا لوں، اور اگر میں چلی گئی تو میں اپنی ماں سے جا کے کہوں گی کہ اماں! ساری تکلیفیں میں نے چھاتی پہ برداشت کی ہیں، پر میں نے تیرے پردے پر آنچ نہیں آنے دی۔
F T (205)@fabioteruel #palavrafabioteruel #oracao
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy