@axlaamaccademy0: #onthisday #isqoristaweysocota #yaalagaabuuxinin #Axlaamcookingacademy #somalikenyan🇸🇴🇰🇪🔥👸 #somalikenyan🇸🇴🇰🇪🔥👸 #pppppppppppppppp #foryoupage❤️❤️

Axlaam cooking Academy
Axlaam cooking Academy
Open In TikTok:
Region: SO
Wednesday 06 May 2026 12:01:21 GMT
2491
142
1
24

Music

Download

Comments

khuloud22
خلود :
🥰🥰🥰
2026-05-06 13:40:46
0
To see more videos from user @axlaamaccademy0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*میری پاگل پن کی حدیں جانتے ہو؟* میں اکیلا بیٹھ کر اُس سے باتیں کرتا ہوں، ہاں میں جانتا ہوں وہ سامنے نہیں ہوتی، اُس کی آواز حقیقت میں میرے کانوں تک نہیں پہنچتی مگر دل کو کون سمجھائے؟  دل آج بھی اسی کے جواب سنتا ہے، اسی کے لہجے محسوس کرتا ہے، اُسی کی خاموشی میں اپنے سوال رکھ دیتا ہے۔  لوگ کہتے ہیں وقت سب ٹھیک کر دیتا ہے، مگر وقت نے تو بس مجھے تنہا کر دیا ٹھیک کچھ بھی نہیں کیا۔ میں خالی کمرے میں بیٹھ کر اُسے دن بھر کی باتیں سناتا ہوں، اپنی شکایتیں، اپنی مسکراہٹیں، اپنے دکھ سب کچھ جیسے وہ ابھی بھی میری ہے، جیسے فاصلے صرف جسموں کے ہوں، دلوں کے نہیں۔  شاید یہی میرا پاگل پن ہے کہ میں حقیقت جانتے ہوئے بھی اُس کی موجودگی محسوس کرتا ہوں، کبھی خود پر ہنسی آتی ہے، کبھی آنکھیں بھر جاتی ہیں۔ مگر کیا کروں؟  کچھ لوگ عادت نہیں ہوتے، وہ روح کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اور روح سے بات کرنے کے لیے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ میری دیوانگی کا عالم یہ ہے کہ میں آج بھی اُس سے ویسے ہی مخاطب ہوں جیسے وہ سن رہی ہو، کیونکہ مان لوں کہ وہ نہیں ہے تو شاید میں بھی نہ رہوں۔ #reality #sadpoetry #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #viralvideo @شــــــــــان حـــــــــیدر 🌊 @❦ عشق میں تیرے صدقے ❦ @Broken_girl @نیّر عباس نول ❤️‍🩹 @تجمل نول تھل آلہ👑

About