@Malik Akram:
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیﷺ❤️سیدی اعلی حضرت پہ لاکھوں سلام❤️
2026-06-20 01:24:52
4
➳LEGEND🫀 :
ماشاء اللّٰہ 💖 بیشک جزاک اللّٰہ بھائی 🌹
2026-06-07 01:18:59
2
زاکر عطاری :
سلام عرض کرنا بھائی 🥰🥰🥰🥰💕💕💕💕
2026-06-08 11:23:32
2
Waseem Raza :
سلام میرے مرشد یا جمیل قادری
رحمۃ اللّٰه علیه
2026-05-07 02:14:24
8
نوخیز۔ رانا :
بھائی میرا بھی سلام عرض کیجیے حضرت کی بارگاہ میں کیونکہ میں پاکستان سے ہوں اپ بریلی شریف سے ہیں کبھی اعلی حضرت رحمت اللہ علیہ کے دربار شریف پر حاضری کی سعادت حاصل ہوئی میرا نام لے کر السلام عرض کیجیے گا لو خیز میرا نام ہے جزاک اللہ خیر
2026-05-06 19:34:45
5
rameezsultanraja786 :
:🌹:بھائی اپ بریلی سے ہیں
میرا سلام تو عرض کیجئے گا
میرے امام کو
پاکستان 😊
2026-06-17 18:02:03
4
Bhai Jan :
❤محمد صلى الله عليه واله وسلم❤
2026-05-28 22:52:45
6
Mustafa Umer :
:🌹:بھائی اپ بریلی سے ہیں
میرا سلام تو عرض کیجئے گا
میرے امام کو
پاکستان 😊
2026-06-18 00:19:35
2
💯🌹𝐘𝐀𝐑ع𝐀M🌹🚩 :
بھائی جان میرا بھی اسلام پیش کرنا اور ان سے عرض کرنا کہ آپ کے چاہنے والے حافظ سعد حسین رضوی پر مشکل وقت آیا ہے ان کو اس مشکلات سے نجات حاصل ہو آمین ثم آمین 🥺🥺🥺🥺🥺پلیز بھائی🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-21 01:46:44
2
Junaid ali :
ma sha Allah
love from karachi
Faizan e madinah
2026-05-19 03:07:19
1
𝐇𝐔𝐙𝐀𝐈𝐅𝐀_𝐓𝐘𝐏𝐈𝐒 💫 :
Ala Hazrat 🥰❤️
2026-05-25 18:39:16
1
دل نا آسودہ 💕🌈 :
حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام ❤️
2026-06-04 23:03:57
2
Iftkhar Mughal :
mashallah
2026-05-24 05:23:52
1
To see more videos from user @mohammadzeeshankhan1, please go to the Tikwm
homepage.