@lia_white: and this is the second time he’s driven 16+ hours to help move me🥹

lia white
lia white
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 07 May 2026 02:12:21 GMT
6586
391
10
17

Music

Download

Comments

epaige11
em k :
Goat
2026-05-07 18:38:16
4
ryleerays
Rylee Ray ✨ :
lol I’m always putting my dad to work still too and I’m 30
2026-06-02 15:47:07
0
alexandria_faith__
💙A-Wal💙 :
I’m happy for you, I am. I’m just more jealous.
2026-05-07 14:28:23
0
crater.search.insaghit
ትእዛዙ እንግዳ :
2026-05-26 22:33:15
0
chelsipettit
Chelsi Pettit :
This is a blessing 🥹
2026-05-07 02:51:24
1
alex_dornfeld
Alex :
Aww, Terry 🥹
2026-05-07 14:11:19
2
uroneonlybaby
🥭 :
check your message
2026-05-07 02:46:44
0
To see more videos from user @lia_white, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ایک وقت بڑے شوق سے نماز پڑھتے ہیں۔ الارم بھی لگتا ہے ، سجدے بھی لمبے ہوتے ہیں، دل بھی نرم ہوتا ہے۔ پھر آہستہ آہستہ ایک نماز قضا ہوتی ہے پھر دوسری پھر دل کہتا ہے : بعد میں پڑھ لیں گے اور یوں نماز روٹین سے نکل کر صرف یاد بنے لگتی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں پھر اُن کے بعد ایسے لوگ آئے جنہوں نے نماز کو ضائع کر دیا اور خواہشات کے پیچھے چل پڑے، تو وہ عنقریب (59) گمراہی کا انجام دیکھیں گے . (سورۃ مریم : یہ آیت صرف اُن لوگوں کے بارے میں نہیں جو نماز چھوڑ دیتے ہیں، بلکہ اُن کے لیے بھی ہے جو کبھی پڑھتے ہیں اور کبھی چھوڑ دیتے ہیں۔ یعنی آخر میں اللہ تعالیٰ ہمیں صاف صاف خبر دار کر رہے ہیں۔ یہ نہیں فرمایا کہ فوراً پکڑ ہو جائے گی بلکہ فرمایا عنقریب
بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ایک وقت بڑے شوق سے نماز پڑھتے ہیں۔ الارم بھی لگتا ہے ، سجدے بھی لمبے ہوتے ہیں، دل بھی نرم ہوتا ہے۔ پھر آہستہ آہستہ ایک نماز قضا ہوتی ہے پھر دوسری پھر دل کہتا ہے : بعد میں پڑھ لیں گے اور یوں نماز روٹین سے نکل کر صرف یاد بنے لگتی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں پھر اُن کے بعد ایسے لوگ آئے جنہوں نے نماز کو ضائع کر دیا اور خواہشات کے پیچھے چل پڑے، تو وہ عنقریب (59) گمراہی کا انجام دیکھیں گے . (سورۃ مریم : یہ آیت صرف اُن لوگوں کے بارے میں نہیں جو نماز چھوڑ دیتے ہیں، بلکہ اُن کے لیے بھی ہے جو کبھی پڑھتے ہیں اور کبھی چھوڑ دیتے ہیں۔ یعنی آخر میں اللہ تعالیٰ ہمیں صاف صاف خبر دار کر رہے ہیں۔ یہ نہیں فرمایا کہ فوراً پکڑ ہو جائے گی بلکہ فرمایا عنقریب " یعنی مہلت ہے ، وقت ہے، مگر انجام طے ہے اگر ہم نہ سنبھلے۔ نماز کو دنیا کے پیچھے چھوڑ دینا کام مصروفیات نیند اور خواہشات کو ترجیح دینا، یہ سب گمراہی کی وہ راہ ہے جس پر چل کر انسان خود ہی اپنے دل کو اندھا کر لیتا ہے۔ پھر سکون چھن جاتا ہے ، دل بے چین رہتا ہے ، دعا میں مزہ نہیں رہتا، اور عبادت بوجھ لگنے لگتی ہے یہ سب اسی " انجام " کی ابتدائی شکلیں ہیں۔ یہ سوچ کر دل کانپ جاتا ہے کہ کہیں ہم بھی انہی لوگوں میں تو شامل نہیں ہو رہے؟ کہیں ہم بھی خواہشات کے پیچھے چل کر اللہ سے دور تو نہیں جارہے ؟ یہ آیت سزا سنانے نہیں آئی، محاسبہ کروانے آئی ہے کہ ابھی وقت ہے ابھی لوٹ سکتے ہیں ابھی سجده بچا سکتا ہے۔ حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن وہ: رسول اللہ صلی علیہ السلام کے پاس آئے اور کہنے لگے حنظلہ تو منافق ہو گیا ! صحابہ رضی اللہ عنہ گھبرا گئے۔ انہوں نے عرض کیا یارسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم جب ہم آپ کے پاس ہوتے ہیں تو جنت و جہنم ایسے یاد ہوتے ہیں جیسے آنکھوں سے دیکھ رہے ہوں، لیکن جب گھر جاتے ہیں، بیوی بچوں اور دنیا میں لگ جاتے ہیں تو وہ کیفیت نہیں رہتی رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے حنظلہ ! اگر تم ہر وقت اسی کیفیت میں رہو جس میں میرے پاس ہوتے ہو تو فرشتے تم سے راستوں میں مصافحہ کریں، لیکن اے حنظلہ ! کچھ وقت یہ ، کچھ وقت وہ (صحیح مسلم، كتاب التوبه ، حدیث نمبر (2750) اس حدیث کا پیغام یہ ہے کہ ایمان کا کم یا زیادہ ہو نا انسان کی فطرت ہے ، اصل خرابی تب ہے جب انسان گناہ پر مطمئن ہو جائے یا اللہ کو بالکل بھول جائے۔ اگر کبھی دل کمزور بھی ہو جائے، مگر گناہ پر نادم رہے اور اللہ کی طرف پلٹتا رہے، تو یہی ایمان کی علامت ہے۔ آج بس ایک بات دل میں بٹھا لیں : اگر نماز کبھی بھاری : لگنے لگے تو سمجھ لیں یہ اللہ کی طرف سے ایک خاموش بلاوا ہے کہ واپس آجاؤ۔ اللہ پاک ہمیں نماز کی پابندی کی توفیق دیں اور ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرمائے۔ آمین۔ #foryoupage #islamic_video #viral

About