@its_younaskhan1: Caption:👇 "جن لوگوں کے دلوں میں احساس مر چکا ہو، ان سے گلے شکوے کرنا اپنی توہین ہے۔ جب آپ کو محسوس ہو کہ آپ کی موجودگی سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا، تو وہاں سے خاموشی سے دور ہو جانا ہی بہتر ہے۔ فاصلے کبھی کبھی تلخیوں سے بہتر ہوتے ہیں۔" "It's an insult to yourself to complain to those whose hearts have lost feeling. When you feel your presence makes no difference to someone, it's better to move away in silence. Distances are sometimes better than bitterness." #SelfRespect #KnowYourWorth #SilentDistances #PersonalBoundaries #YK_Lines
:میری زندگی میں ایسا وقت چل رہا ہے کہ مجھے خود نہیں پتا میرے ساتھ ہو کیا رہا ہے۔
بلا وجہ غصہ چڑچڑاپن ،بیزاری ،اکیلاپن وحشت، گھٹن، تلخ لہجے ۔۔۔ ماضی مستقبل اور نہ جانے کتنی اذیتیں مجھے اندر سے کھا رہی ہیں۔
ایسا لگتا ہے جیسے میرے ذہن میں کوئی کیلیں ٹھوک رہا ہو۔ انسان پر کبھی کبھار ایسے دن بھی آتے ہیں
جن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے۔۔۔ اور میں آج کل ایسے ہی دنوں کی قید میں ہوں
2026-06-06 18:06:52
0
❣️🇵🇰TAHIR JANI🇦🇪❣️ :
بات غرور کی نہیں عزت کی ہے جانی
اگر کوئی لہجہ بدلے تو ہم راستہ بدل لیتے ہیں💖jani💖
2026-05-09 17:36:14
5
meerkhan4945 :
aap ki BAAT ne Dil ko cho liya
2026-05-08 13:24:15
6
𝑰𝑺𝑯𝑨𝑸 𝑾𝑨𝒁𝑰𝑹 :
"جن لوگوں کے دلوں میں احساس مر چکا ہو، ان سے گلے شکوے کرنا اپنی توہین ہے۔ جب آپ کو محسوس ہو کہ آپ کی موجودگی سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا، تو وہاں سے خاموشی سے دور ہو جانا ہی بہتر ہے۔ فاصلے کبھی کبھی تلخیوں سے بہتر ہوتے ہیں۔"
IK.?
2026-05-09 08:08:38
5
💥👊🏽MR_Chota-Bannusai👊🏽💥 :
right jani💋😥
2026-05-09 11:46:58
2
Kashif Khattak :
بات غرور کی نہیں عزت کی ہے جانی
اگر کوئی لہجہ بدلے تو ہم راستہ بدل لیتے ہیں
2026-05-07 15:28:08
8
YK_Lines ✍︎ :
Caption:👇
"جن لوگوں کے دلوں میں احساس مر چکا ہو، ان سے گلے شکوے کرنا اپنی توہین ہے۔ جب آپ کو محسوس ہو کہ آپ کی موجودگی سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا، تو وہاں سے خاموشی سے دور ہو جانا ہی بہتر ہے۔ فاصلے کبھی کبھی تلخیوں سے بہتر ہوتے ہیں۔"
"It's an insult to yourself to complain to those whose hearts have lost feeling. When you feel your presence makes no difference to someone, it's better to move away in silence. Distances are sometimes better than bitterness."
2026-05-07 19:18:22
6
Maryam 007 :
Absolutely Right
2026-05-11 16:44:29
1
꧁★❤️🔥🇷 ❤️🔥🇯 ❤️🔥★꧂ :
میری زندگی میں ایسا وقت چل رہا ہے کہ مجھے خود نہیں پتا میرے ساتھ ہو کیا رہا ہے۔
بلا وجہ غصہ چڑچڑاپن ،بیزاری ،اکیلاپن وحشت، گھٹن، تلخ لہجے ۔۔۔ ماضی مستقبل اور نہ جانے کتنی اذیتیں مجھے اندر سے کھا رہی ہیں۔
ایسا لگتا ہے جیسے میرے ذہن میں کوئی کیلیں ٹھوک رہا ہو۔ انسان پر کبھی کبھار ایسے دن بھی آتے ہیں
جن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے۔۔۔ اور میں آج کل ایسے ہی دنوں کی قید میں ہوں
2026-06-19 08:27:05
1
ZULQARNAIN FABYA :
سجدوں میں نماز کا ہوش ہم رکھتے نہیں
بد قسمت ہیں ہم جو نماز کا شوق رکھتے نہیں۔
✨ " اقبال " ✨
سجدے کے بدلے رب ہمیں کیا کچھ نواز دیتا ہے
ہم ہیں کہ نماز کی اہمیت کو سمجھتے نہیں۔ 🤍
2026-05-30 03:36:21
1
Ghilam Abbas :
it's Right
2026-05-07 13:47:05
2
shaikh qaisar :
right 👍💯
2026-05-09 15:12:37
1
سادہ پحتون :
102 ٪❤️
2026-05-07 19:45:22
2
👑راجہ کہتے ہیں👑 :
beshk
2026-05-09 15:17:47
1
Masoom 😘 Zain Ali 🥰 Love you :
bilkul ❤️🩹
2026-05-07 16:57:09
2
MaliK/RaSHiD DhaNdLa :
right
2026-05-07 13:22:00
3
afridi :
💯right
2026-05-07 15:53:27
2
🔥🔥اج اگ لگا دوں گا 🔥🔥 :
"جن لوگوں کے دلوں میں احساس مر چکا ہو، ان سے گلے شکوے کرcنا اپنی توہین ہے۔ جب آپ کو محسوس ہو کہ آپ کی موجودگی سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا، تو وہاں سے خاموشی سے دور ہو جانا ہی بہتر ہے۔ فاصلے کبھی کبھی تلخیوں سے بہتر ہوتے ہیں۔"
2026-05-08 10:51:04
3
💥👊🏽MR_Chota-Bannusai👊🏽💥 :
please one video 💋🥺
2026-05-09 12:49:13
1
~<ᴹᴿ𝓐𝓵𝓮𝓮_𝓫𝓾𝓴𝓱𝓪𝓻𝓲>~ :
caption please 🥺
2026-05-07 17:23:40
1
سورج گرہن :
🦋💔نہ دل رہا نہ دل کے قریب رہنے والے 💔🥀🤕
2026-05-07 16:21:53
2
Riaz Khan :
جنہیں احساس ہی نہ ہو
ان سے گلے نہیں فاصلے اچھے لگتے ہیں
2026-05-09 02:28:34
1
Sheikh Muhammad Iqbal :
بات سولہ آنے سچ ہے
2026-05-09 01:00:39
1
bilal.hassan :
101%❤️❤️❤️
2026-05-07 19:08:17
1
To see more videos from user @its_younaskhan1, please go to the Tikwm
homepage.