@farzanaas09: اس دربار پر منت مانگنے سے بچھڑا ہوا محبوب مل جاتا ہے۔ در باربالا پیر حضرت محمد غوث ، روحانیت عشق الهی اور انسانیت کا عظیم مرکز ہے۔ حضرت محمد غوث ایک بلند پایه بزرگ کرامت اور اللہ کے مقرب ولی تھے۔ آپ کی تعلیمات محبت بے شمار صبر، عاجزی اور خدمت خلق پر مبنی ہیں۔ آج بھی ہے عقیدت مند اس مقدس دربار پر حاضری دے کر دلوں کا سکون روحانی فیض اور دعاؤں کی قبولیت پاتے ہیں۔ یہ دربار ایمان کو تازگی اور دل کو روشنی عطا کرنے کی ایک عظیم نشانی ہے۔ 140 #unfrezzmyaccount #darbarbalapeer #muhammadghous #okara #satghra