@fajarraajput: کچھ چیزیں ایک ساتھ اچھی لگتی ہیں… جیسے چاند اور رات، بارش اور مٹی کی خوشبو، سرد موسم اور گرم چائے، دعا اور سکون، موسیقی اور خاموشی… اور پھر ان سب سے زیادہ خوبصورت آپ اور میں۔ ❤️ کیونکہ آپ کے ساتھ جڑنا محض ایک تعلق نہیں لگتا، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میری روح کو اپنا سکون مل گیا ہو۔ آپ کے ساتھ گزرا ہر لمحہ دل کے بہت قریب اتر جاتا ہے، جیسے زندگی پہلی بار اتنی حسین لگی ہو۔ آپ میری وہ عادت بن چکے ہیں جس کے بغیر دن ادھورا لگتا ہے، اور وہ احساس بھی جس کے ساتھ ہر دعا مکمل محسوس ہوتی ہے۔ سچ تو یہ ہے دنیا میں بہت لوگ خوبصورت ہوتے ہیں، مگر دل کو خوبصورت صرف ایک شخص لگتا ہے… اور میرے لیے وہ صرف آپ ہو۔ ✨🫂#fyp #viral #trending
چیزیں ایک ساتھ اچھی لگتی ہیں…
جیسے چاند اور رات،
بارش اور مٹی کی خوشبو،
سرد موسم اور گرم چائے،
دعا اور سکون،
موسیقی اور خاموشی…
اور پھر ان سب سے زیادہ خوبصورت
آپ اور میں۔ ❤️کیونکہ آپ کے ساتھ جڑنا
محض ایک تعلق نہیں لگتا،
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میری روح کو
اپنا سکون مل گیا ہو۔
آپ کے ساتھ گزرا ہر لمحہ
دل کے بہت قریب اتر جاتا ہے،
جیسے زندگی پہلی بار
اتنی حسین لگی ہو۔
آپ میری وہ عادت بن چکے ہیں
جس کے بغیر دن ادھورا لگتا ہے،
اور وہ احساس بھی
جس کے ساتھ ہر دعا مکمل محسوس ہوتی ہے۔
سچ تو یہ ہے
دنیا میں بہت لوگ خوبصورت ہوتے ہیں،
مگر دل کو خوبصورت صرف ایک شخص لگتا ہے…
اور میرے لیے وہ صرف آپ ہو۔
2026-05-09 16:42:34
0
To see more videos from user @fajarraajput, please go to the Tikwm
homepage.