@ola_adesh1: 2015 TOYOTA VENZA XLE ✔️ Reverse Camera ✔️ Push Start ✔️ Alloy Wheels ✔️ Perfect Engine 💰 Price: ₦XXXX Serious buyers only. 📩 Send a DM now 🚘 ADESH AUTOS "DRIVE YOUR DREAM" #AdeshAutos #CarsForSale #TokunboCars #NigeriaCars #CarDealers

Adesh autos
Adesh autos
Open In TikTok:
Region: NG
Saturday 09 May 2026 07:20:04 GMT
921
74
8
9

Music

Download

Comments

emmaek0147
Emma :
Not fully option, and also very expensive hope you understand
2026-05-10 12:01:52
1
perfect.homes24
Perfect Homes :
How much ?
2026-05-10 21:10:37
1
adegoke.abdul.wak
ADEGOKE ABDUL WAKIL :
How much
2026-05-09 19:47:57
1
To see more videos from user @ola_adesh1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس کا بیزار لہجہ میرے سامنے کافی دیر سے تھا لفظ کم تھے مگر خاموشیوں میں بہت کچھ کہا جا رہا تھا۔ وہ نظریں چرا رہا تھا، اور میں پھر بھی اس کی آنکھوں میں اپنا کل تلاش کر رہا تھا۔ مجھے معلوم تھا کہ باتوں میں وہ گرمی نہیں رہی، وہ اپنائیت نہیں رہی، وہ بے ساختہ ہنسی بھی کہیں راستے میں چھوٹ گئی ہے، مگر دل تھا کہ مانتا ہی نہیں تھا۔ میں سوچتا رہا، شاید تھک گیا ہے، شاید وقت خراب ہے، شاید کوئی غم ہے، جو مجھ سے چھپا رہا ہے، شاید کل پھر پہلے جیسا ہو جائے گا۔ دل عجیب چیز ہے، یہ زخم دیکھ کر بھی مرہم کا یقین رکھتا ہے، دھوکہ کھا کر بھی وفا کی امید رکھتا ہے۔ اس نے جب کہا:
اس کا بیزار لہجہ میرے سامنے کافی دیر سے تھا لفظ کم تھے مگر خاموشیوں میں بہت کچھ کہا جا رہا تھا۔ وہ نظریں چرا رہا تھا، اور میں پھر بھی اس کی آنکھوں میں اپنا کل تلاش کر رہا تھا۔ مجھے معلوم تھا کہ باتوں میں وہ گرمی نہیں رہی، وہ اپنائیت نہیں رہی، وہ بے ساختہ ہنسی بھی کہیں راستے میں چھوٹ گئی ہے، مگر دل تھا کہ مانتا ہی نہیں تھا۔ میں سوچتا رہا، شاید تھک گیا ہے، شاید وقت خراب ہے، شاید کوئی غم ہے، جو مجھ سے چھپا رہا ہے، شاید کل پھر پہلے جیسا ہو جائے گا۔ دل عجیب چیز ہے، یہ زخم دیکھ کر بھی مرہم کا یقین رکھتا ہے، دھوکہ کھا کر بھی وفا کی امید رکھتا ہے۔ اس نے جب کہا: "اب پہلے جیسا کچھ نہیں" تو میرے اندر جیسے کوئی چراغ بجھنے لگا، مگر میں نے پھر بھی خود کو تسلی دی— لوگ بدلتے نہیں، بس حالات بدل جاتے ہیں۔ میں نے اس کے بدلتے لہجے کو اپنی غلطی سمجھا، اس کی دوری کو اپنی کمی سمجھا، اس کی بے رخی کو اس کی مجبوری سمجھا۔ کاش میں اس وقت سمجھ لیتا کہ جو شخص دل سے اترنے لگے، اسے یادوں سے باندھا نہیں جا سکتا۔ کاش میں مان لیتا کہ محبت صرف چاہنے کا نام نہیں، محبت میں سامنے والے کا رہنا بھی ضروری ہے۔ مگر یہ دل آج بھی ایک چھوٹی سی امید لیے بیٹھا ہے، کہ شاید کسی شام وہ واپس آئے گا، پرانے لہجے میں میرا نام لے گا اور کہے گا— "میں بدل نہیں گیا تھا،" "بس خود سے لڑ رہا تھا۔" اور میں شاید پھر بھی اسے معاف کر دوں گا، کیونکہ محبت میں دل اکثر سچ جاننے کے باوجود اسی شخص کا انتظار کرتا ہے جس نے اسے انتظار بننے پر مجبور کیا ہو۔ repost request 🤌🏻🥺 #fyp #sad #foryou #trending #viral

About