@rizwan_ranjha47: وہ حقیقت میں کبھی میرا تھا ہی نہیں، بس مانی کی دنیا میں وہ اداکاری کمال کی کرتا تھا۔" "وہ مسافر کسی اور منزل کا تھا، بس مانی کو راستے میں بہلانا اسے خوب آتا تھا۔" "مانی، اس کی محبت جھوٹی تھی اور دکھاوا ایسا کہ زمانے نے ہمیں ایک سمجھ لیا۔" "مانی، ہم نے تو اسے اپنا سمجھ کر سب ہار دیا، مگر اس کا دل تو پہلے سے ہی کسی اور کے نام تھا۔" "مانی، وہ شخص بچھڑ کر بھی مجھ میں کہیں باقی رہ گیا، شاید وہ اداکاری ابھی ختم نہیں ہوئی۔" "بہت دیر سے سمجھ آیا مانی، کہ وہ شخص صرف اپنا ہونے کا ڈھونگ کر رہا تھا۔" #heartbroken #R_U💔🥹 #juttpagal #growmyaccount #unfrezzmyaccount