فصل میں سب سے پہلے اللہ کا حصہ نکالنا چاہیے، کیونکہ جس رزق میں اللہ کا حصہ شامل ہو جائے اُس میں اللہ تعالیٰ اپنی خاص برکتیں نازل فرماتا ہے۔ اللہ ہم سب کو اپنے فضل و کرم میں رکھے اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ فرمائے۔
🌸میں روزآنہ قرآن پاک کے ترجمے کی شارٹ ویڈیوز بناتا ہوں🌸
🌸میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اس فتنے کے دور میں قرآن کا پیغام عام کرنا ضروری ہے۔جہاں دن میں اتنی ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ان ویڈیوز کو بھی دیکھیں تاکہ ہماری اصلاح ہو سکے اور ہم آخرت کی تیاری کر سکیں۔ ویڈیوز کو دیکھیں پسند آئے تو لائک اور تو کمنٹس اور شیئر کردیں تاکہ قرآن کا پیغام عام ہو سکے(شکریہ)🌸
انشاءاللہ اللّٰہ آپ سب کو اس کا اجر دے گا اور یہ آپ لوگوں کے لیے بھی صدقہ جاریہ ہوگا🤲..
2026-05-14 09:11:37
25
Aqsa Ansar :
استغفر اللہ اللہ پاک رحم فرمائے
2026-05-13 16:47:33
28
Zaheer abbas :
Allah is sy kch bhtar dyga insha'Allah 👑
2026-05-13 04:31:03
36
Zain :
اللہ پاک رحم فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭
2026-05-14 05:13:23
25
Layyah Artist🫠 :
carter calord ha
2026-05-15 07:25:30
3
Ladla Aasi :
اللہ پاک رحم کرے
2026-05-14 04:02:45
8
R.s :
ohooo
2026-05-12 05:00:13
25
Khurram shahzad :
اللہ تعالی کسان بھائیوں کو حوصلہ دے
2026-05-15 17:08:42
6
Abdullah Bhai :
جو انسان اپنے سکھ کے دنوں میں اپنے رب کو یاد رکھتا ہے اللہ پاک اس پر برا وقت انے ہی نہیں دیتے🤲🤲🤲
2026-05-14 05:38:07
14
بشارت بٹ :
@یا اللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں سے درگزر فرما رحم فرما کرم فرما بے شک تو رحم کرنے والا ہے
2026-05-13 06:51:34
55
MÀsÒÒM; official :
جو میرا مالک چاہے 🙂↕️
2026-05-15 12:26:40
6
Mian, Shahbaz :
افسوس کے شاید یہ ہمارے غرور تکبر کرنے اور ہمارے گناہوں کی وجہ سے اللّٰہ پاک کی طرف سے سزا ملی ہو اللّٰہ پاک جس کا نقصان ہوا اسے صبر دے زیادہ سے زیادہ استغفار اور اپنا ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّالعالمین 🤲
2026-05-14 09:05:22
18
zeenat imaan :
o ho ALLAH raham kry bhut nuqsan ho gaya apka to
2026-05-14 04:41:29
26
To see more videos from user @gill002213, please go to the Tikwm
homepage.