ماشا اللہ . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
تسکین بیٹی شاباش . . . . . . . . . . . . . .
اللہ آپ جیسی بیٹیاں سب کو عطا فرمائے . . . .
2026-05-12 21:14:24
3
Ch Mehboob Gujjar💚 :
اللہ پاک بہن اور اس کے والد کو سلامت دکھے جی🥰
2026-05-18 19:12:31
1
Muhammad Raees :
Masha Allah
2026-05-12 11:36:01
2
Imran Ali :
mash Allah api taskeen Allah ap ko hamesha Kamyab kare
2026-05-13 12:35:04
1
zia khan :
g o shazdi
2026-05-12 10:41:56
1
Gulam Yaseen :
تسکین خالد کو بھت بھت مبارک ھو
2026-05-14 10:01:27
1
tiktok4new :
بہن آپ کو اللہ تعالٰی حوصلہ اور استقامت عطا فرماۓ۔ آپ کے والد محترم کو اللہ تعالٰی صحت و تندرستی عطا فرماۓ۔ میدان کے شوقین کھلاڑی کی خواہئش ہوتی ہے کہ وہ میدان کے اندر زندہ رہے اور اُس کا نام میدان میں بولتا رہے۔ شاید اسی لئے آپ کے والد محترم نے آپ کو اور گھوڑے کو میدان میں چھوڑا۔ یہ وہ میدان ہے جہاں ہمیشہ شاہسوار گرتے اور آگے بڑھتے ہیں۔ یہ بچوں کا کھیل نہیں۔ آپ نے والد کی خواہش کو جاری رکھا۔ اللہ آپ کو عزتوں سے نوازے۔ انشااللہ ایک دن آپ کو بڑی کامیابی ملے گی۔ آپ خِطہ پوٹھوہار کا فخر ہیں۔ اللہ سلامت رکھے۔ آپ کے لئے دلی طور پر دُعا گو ہیں۔ اللہ عزتاں رکھے۔ آمین