@itz.beeba2: @Dark Angel 🖤:میں کہاں واقف تھی محبت کی اذیت سے،میں تو اسے خوبصورت احساس سمجھتی تھی،جو دل کو سکون دیتا ہے،مجھے یہی لگا تھا کہ جو بھی اس کا ہوتا ہے وہ ہمیشہ اسی کا رہتا ہے،جیسے سچی چاہت وقت اور حالات سے بالاتر ہوتی ہے،لیکن چاہتوں میں فرق ا جاتا ہے انسان ہمیشہ کسی کے لیے خاص نہیں رہتا اور ہمیشہ کسی کے دل میں ہمارے لیے ایک جیسی چاہت نہیں رہتی،پھر وقت نہیں سکھایا کہ محبت صرف کسی کا نام نہیں وہ صبر قربانی اور کبھی کبھی بے انتہا درد کا دوسرا نام ہے، کچھ لوگ ہماری زندگی میں ا کر ہمیں اپنا سب محسوس کرواتے ہیں لیکن پھر وہی لوگ کسی موڑ پر ساتھ رکھتے ہوئے تنہا محسوس کرواتے ہوئے،تب احساس ہوتا ہے کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی اور اگر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا،محبت کی یہی حقیقت انسان کو اندر سے بدل دیتی ہے اسے خاموش اور گہرا بنا دیتی ہے#foryou #poetrylines #viraltiktok #unfrezzmyaccount🙏