@najaf_shigri_official: تم ایک بہترین عورت ہو وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں تمہارا نام لیتا ہے تم وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا وارثِ محبت تم وہ اکلوتی چاہت ہو میری جس پر میری ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے جس کے بعد کسی اور کا خیال بھی دل میں آنا گناہ سا لگتا ہے تم وہ دعا ہو جو ہر نماز میں بےاختیار لبوں پر آ جاتی ہے وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں روح سے دیکھا جاتا ہے تم میری زندگی کی رونق ہو وہ روشنی ہو جو میرے اندھیروں کو چُپکے سے چُرا کر لے جاتی ہے وہ مسکراہٹ ہو جو میرے اداس لمحوں کو زندگی دے دیتی ہے وہ سکون ہو جو میرے بےچین دل کو تھام لیتا ہے تمہاری ایک نظر میرے دن کو عید بنا دیتی ہے اور تمہاری خاموشی بھی میرے لیے ایک مکمل گفتگو بن جاتی ہے میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تمہیں دیکھا ہے اور سچ کہوں تمہیں دیکھ کر مجھے دنیا کی کوئی خواہش باقی نہیں رہی وارثِ محبت میرا عشق تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتا ہے تم ہی میری چاہت کی آخری حد ہو، تم ہی میری محبت کا پہلا لفظ میں تمہیں چاہتا نہیں میں تم میں جیتا ہوں میری ہر سانس ہر دعا ہر احساس صرف تمہارا ہے اگر کبھی لفظ ختم ہو جائیں تو سمجھ لینا میری خاموشی بھی تم سے محبت کرتی ہے کیونکہ تم وہ کہانی ہو جو لکھی نہیں جاتی بس محسوس کی جاتی ہے ❤️🫂😭 #najafshigriofficial #urdupoetry #deeplines #fyp #motivation
آنے والا کتنا بھی بہترین کیوں نہ ہو
🥀پر جانے والے کی جگہ کبھی نہیں لے سکتا
2026-05-14 04:39:37
77
Mr&Mrs :
My husband shared this post with me allhumdulillah i am blessed 🥰
2026-05-13 12:04:23
66
Sameera Baltistani :
کسی نے پوچھا اتنی پُر سکوں کیسے ہو!! میں نے جواب دیا جن باتوں کا ڈر تھا وہ سب ہو چکی ہیں
🥺🥀
2026-05-12 19:34:35
90
gehrichup😔 :
کبھی وقت ملے تو سوچنا
میں نے مانگا ہی کیا تھا تم سے تمہارے علاوہ
2026-05-13 17:29:48
17
R@fii143 :
nice. ❤️
2026-05-13 13:20:10
7
❤️❤️PRienceSs❤️❤️ :
ma sadqy jao ap py
2026-05-13 09:31:52
18
F@h@d Kh@n❤️ :
my hasband shere this post with me💕🥰
2026-05-13 17:04:39
10
☬✦☬𝙍𝘼𝙃𝙐𝙇☬✦☬ :
duniya mein Pyar Nahin sirf dhokha hai
2026-05-14 07:19:29
5
. :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-14 00:12:33
6
Micky :
my man shared this post with me
2026-05-14 03:12:17
5
Izhar Hassan :
اپنے ہمسفر سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے۔!💯
2026-05-14 06:46:47
8
sheragha tanha :
" *محبت" وہ ہے جس میں "محبوب"* ......!!!!!
" *عبادتوں" میں مانگا جائے "منتوں" کی طرح* .........❤👉
2026-05-13 16:39:45
9
Sonumpari Sonum :
Alhmdulillah...🥰🥰🥰
2026-05-13 10:49:02
12
Rawalpindi bags :
koi ha Jo Dil dy
2026-05-14 07:02:26
5
sunooooooo :
great
2026-05-13 12:47:04
6
❤️ :
acha g 🥰🥰🥰
2026-05-13 14:00:03
6
. :
کاش میں بھی ایسے ہی کچھ احساسات لکھ پاتا💔💔💔
2026-05-14 08:43:47
5
❤️❤️PRienceSs❤️❤️ :
Hy Allah ji
2026-05-13 09:31:36
12
Choty Mughal sab :
My husband share this post with me alhamdulilla I am blessed 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-15 04:21:21
6
Bilal Ahmad :
super
2026-05-13 09:06:40
6
Sajid Rehman :
super
2026-05-13 11:47:03
6
SK Love ❤️ :
My husband shared this post with me allhumdulillah i am blessed 🥰
2026-05-14 04:58:37
6
Sunny Butt :
Love you my wife 💯❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-14 05:50:47
5
Zohaib mughal 678204 :
زندگی کو آسان بنانے کا سب سے خوبصورت طریقہ یہی ہے کہ ہم دل سے دوسروں کو اور خود کو معاف کرنا سیکھ لیں۔ ہر انسان غلطیاں کرتا ہے، کبھی جان بوجھ کر، کبھی انجانے میں۔ اگر ہم ہر بات کو دل میں رکھتے رہیں گے، ہر غلطی پر رنجش پالیں گے، تو دل بوجھل ہو جائے گا اور زندگی مشکل۔ معاف کر دینا نہ صرف دوسروں کو سکون دیتا ہے، بلکہ خود ہمارے دل کو بھی ہلکا اور مطمئن کرتا ہے۔
اسی طرح زندگی کو آسان بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ہم چیزوں اور حالات کو جیسا وہ ہیں، ویسا ہی قبول کرنا سیکھیں۔ ہر وقت شکایت کرنا، ماضی میں رہنا، یا ہر چیز کو بدلنے کی ضد کرنا صرف ذہنی تھکن اور مایوسی لاتا ہے۔ جو ہمارے اختیار میں نہیں، اسے اللہ پر چھوڑ دینا سیکھیں۔
جب ہم معاف کرتے ہیں، قبول کرتے ہیں، اور ہر حال میں شکر کرتے ہیں تو زندگی نہ صرف آسان ہو جاتی ہے بلکہ خوبصورت بھی محسوس ہونے لگتی ہے
2026-05-13 05:35:31
40
imran_bhatti86 :
لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دکھا
2026-05-13 18:58:36
10
To see more videos from user @najaf_shigri_official, please go to the Tikwm
homepage.