@kinno903: اگر کوئی انسان آپ کے ساتھ دل سے پیش آ رہا ہو، خلوص اور محبت دے رہا ہو تو اس کے ساتھ صرف مطلب، حساب یا دماغ سے پیش آنا کم ظرفی ہوتی ہے، کیونکہ سچے دل ہر کسی کو نہیں ملتے اور جو لوگ خلوص کی قدر نہیں کرتے وہ اکثر بعد میں صرف پچھتاوا ہی پاتے ہیں۔ 🖤#page #pleaseunfrezzemyaccount #pageforyou #fvpppppppppp