@adnansajid459: پہلا کمنٹ پڑھیں 🥹❤️‍🩹🥀🍂 #ADNAN!!❤️‍🩹🥀#viewsproblem😭 #onesidedlove

𝐀𝐃𝐍𝐀𝐍!! ❤️‍🩹🥀
𝐀𝐃𝐍𝐀𝐍!! ❤️‍🩹🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 14 May 2026 06:35:17 GMT
18275
1325
23
193

Music

Download

Comments

adnansajid459
𝐀𝐃𝐍𝐀𝐍!! ❤️‍🩹🥀 :
اور میں۔۔۔۔ تمہیں سب سے زیادہ اس دن یاد آؤں گا جس دن کوئی تم سے پوچھے گا تمہیں سب سے زیادہ محبت کس نے کی۔؟ میں تمہارا انتظار نہیں کر رہا نہ تمہاری واپسی میں کوئی دلچسپی رکھتا ہوں لیکن مجھے اپنی محبت پہ اتنا یقین ضرور ہے کہ جب بھی محبت کا مطلب سمجھو گی مجھے تم یاد ضرور کرو گی۔ جب بھی تم بے لوث محبت کی تعریف سمجھو گی تم مجھے یاد ضرور کرو گی ، جب بھی تم سوچو گی کہ کس نے تمہیں بغیر شرطوں کہ محبت سمجھا تھا تو غیر ایرادی ایک لہر میری جانب تاریخ میں پڑے مٹی سے اٹے خط کی طرح رکھے خستہ حال الفاظ ضرور یاد آئینگے🥹❤️‍🩹🥀
2026-05-14 06:35:28
12
gudo3520
Ibrahim :
unko Yusuf mil gaye the hme ni mil skte
2026-05-14 19:22:47
1
ranaraiz74
ranaraiz74 :
plzzzz city ka naam btao
2026-05-14 08:51:51
1
prrince786
ᴼʸ ᵏⁱ ᴶᵃⁿ 🥀💔🥺.... :
really asa hi dekhta ho ma apki pics ko 🥺 ❤️‍🩹 " ᴼʸ ᵏⁱ ᴶᵃⁿ 🥀💔🥺....
2026-05-15 17:21:49
1
decent.fouji
مھر صاحب 🌹🌹🌹 :
🫵😥😥😥😥
2026-05-23 16:29:27
1
m.rizwan.jee
M Rizwan Jee :
🌹🌹🌹
2026-05-29 14:43:28
1
jannaser
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹 :
❤️❤️❤️
2026-05-14 06:57:04
1
educated.lofar0480
Inam khan :
🥰🥰🥰
2026-05-18 10:27:39
1
navedalikolachi
Naveed Ali sk :
🥰🥰🥰
2026-05-17 16:51:51
1
addanoor64
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔 :
🥺🥺🥺
2026-05-16 11:03:36
1
uk.duwa.fatima
🦋duwa.kotla🦋 :
😍😍😍
2026-05-14 07:12:03
2
nasrullah_955
꧁༒☬ SCAR FACE ☬༒꧂ :
♥️🫡
2026-05-14 08:49:26
1
ranaraiz74
ranaraiz74 :
🥺🥺🥺🥺
2026-05-14 08:50:18
1
sufiyanahmad941
M❤️ :
🥺🥺🥺
2026-06-18 15:21:42
0
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ کبھی کبھی ہم کسی کو بھلا تو دیتے ہیں، مگر اس کے ساتھ جڑی باتیں، لمحے اور احساسات نہیں بھلا پاتے۔ 🥀
کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ کبھی کبھی ہم کسی کو بھلا تو دیتے ہیں، مگر اس کے ساتھ جڑی باتیں، لمحے اور احساسات نہیں بھلا پاتے۔ 🥀 "بہت کچھ تھا کہنے کو لیکن ہم چپ رہے، شاید اسی خاموشی میں ہماری پوری کہانی چھپی ہوئی تھی۔" اب نہ کوئی گلہ ہے، نہ کوئی شکوہ... بس ایک دعا ہے کہ وہ جہاں بھی ہو خوش رہے۔ کیونکہ سچی محبت حاصل کرنے کا نہیں، کسی کی خوشی چاہنے کا نام ہے۔ ❤️‍🩹 رات، چاند اور خاموشی اکثر وہ باتیں یاد دلا دیتے ہیں جنہیں ہم دن کی روشنی میں بھولنے کی کوشش کرتے ہیں...! 🌙✨کبھی کبھی انسان ہار کر بھی کچھ نہیں کہتا... نہ شکوہ کرتا ہے، نہ کسی کو قصوروار ٹھہراتا ہے۔ بس خاموش ہو جاتا ہے، کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں کیے جا سکتے۔ 🖤🥀 رات کی تنہائی، چاند کی روشنی اور یادوں کا شور... یہ تینوں مل جائیں تو دل پھر وہی پرانی کہانیاں دہرانے لگتا ہے۔ جن لوگوں کو ہم اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں، اکثر وہی ہمیں زندگی کا سب سے بڑا سبق دے جاتے ہیں۔ ❤️‍🩹 اب نہ کسی کے لوٹ آنے کی امید ہے، نہ کسی وعدے پر یقین... بس اتنا سیکھ لیا ہے کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں ہوتا۔ 🌙✨ #fyppppppppppppppppppppppp #1millionaudition #virlmyaccountdeartiktok #unfrezzzmyaccountplz🙏 #dontunderreviewmyvideoplzzzz🥲 @م سے 🥀

About