@david_mindset: #habeshatiktok #ethiopian_tik_tok #fyp #woman

Mr.David
Mr.David
Open In TikTok:
Region: ET
Thursday 14 May 2026 11:44:55 GMT
30022
491
1
25

Music

Download

Comments

gihon90
𝖌𝖎𝖍𝖔𝖓 :
😔😔😔
2026-05-15 03:07:02
0
To see more videos from user @david_mindset, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Reposted Video. 🤍 Caption..
 
 محبت کا آخری مقام ہمیشہ وصال نہیں ہوتا ...... کبھی کبھی اس کی انتہا جدائی ہوتی ہے.....جب انسان اپنے محبوب کو اس حد تک چاہنے لگے کہ اس کی خوشی اپنی خواہش سے زیادہ عزیز ہو جائے....... تب محبت اپنے بلند ترین درجے پر پہنچ جاتی ہے...... ہر محبت کا انجام ساتھ رہنا نہیں ہوتا..... کچھ کچھ محبتیں قربانی مانگتی ہیں اور سب سے بڑی قربانی ہوتی ہے خود کو پیچھے کر دینا..... وہ لمحہ کتنا کٹھن ہوتا ہے جب دل چیخ چیخ کر رکنا چاہتا ہے ، مگر زبان سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ میں تم سے سے سے دور ہو رہی ہوں، کیونکہ تمہاری خوشی میری موجودگی سے زیادہ ضروری ہے۔-
Reposted Video. 🤍 Caption.. محبت کا آخری مقام ہمیشہ وصال نہیں ہوتا ...... کبھی کبھی اس کی انتہا جدائی ہوتی ہے.....جب انسان اپنے محبوب کو اس حد تک چاہنے لگے کہ اس کی خوشی اپنی خواہش سے زیادہ عزیز ہو جائے....... تب محبت اپنے بلند ترین درجے پر پہنچ جاتی ہے...... ہر محبت کا انجام ساتھ رہنا نہیں ہوتا..... کچھ کچھ محبتیں قربانی مانگتی ہیں اور سب سے بڑی قربانی ہوتی ہے خود کو پیچھے کر دینا..... وہ لمحہ کتنا کٹھن ہوتا ہے جب دل چیخ چیخ کر رکنا چاہتا ہے ، مگر زبان سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ میں تم سے سے سے دور ہو رہی ہوں، کیونکہ تمہاری خوشی میری موجودگی سے زیادہ ضروری ہے۔- " یہ کمزوری نہیں، یہ محبت کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ کیونکہ سچی محبت قید نہیں کرتی، آزاد کرتی ہے۔ کبھی کبھی ہم ساتھ رہ کر بھی اپنے محبوب کو سکون نہیں دے پاتے اور کبھی کبھی دور ہو کر ان کی زندگی آسان بنا دیتے ہیں اور محبت کا آخری امتحان شاید یہی ہے کہ آپ اپنی چاہت کو قربان کر کے ان کی مسکراہٹ بچا لیں۔۔۔۔۔ اپنی خواہشوں کو خاموش کر کے ان کے خوابوں کو زندہ رہنے دیں۔ ہر کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ پاتا۔ زیادہ تر لوگ محبت میں پانا چاہتے ہیں، مگر بہت کم لوگ چھوڑنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ کیونکہ دور ہو جانا ہار نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی یہی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے ۔ اپنے نفس پر جیت۔۔ اگر کبھی تمہیں اپنے محبوب کی خوشی کے لیے اس سے دور ہونا پڑے تو یاد رکھنا ... تم نے محبت کو ادھورا نہیں چھوڑا ، بلکہ اسے مکمل کر دیا۔ کیونکہ محبت کا سب سے خوبصورت روپ وہ ہوتا ہے جہاں " میں " میں ختم ہو جاتا ہے، اور صرف تمہاری خوشی باقی رہتی ہے. #deeplines #sadness #bunty #dontunderreviewmyvideo #viewsproblem😭

About