@minahil.queen0910: #plzviralvideo #plzsupport #foryoupagе

Bhatti Queen 👑 👑
Bhatti Queen 👑 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 15 May 2026 08:36:05 GMT
146
45
8
1

Music

Download

Comments

niazi54602
Pakistan Tum Hi to ho :
mashallh g subanallah bht payari ho khan
2026-05-15 09:14:21
0
zafarfarid15
❤️Zafar Farid kaloka wattoo :
❤️❤️❤️
2026-05-16 06:38:52
0
vyuvvhhh
m irfan :
🥰🥰🥰
2026-05-16 01:45:31
0
asifaulakh36
asifaulakh :
❤️❤️❤️
2026-05-15 16:07:07
0
manzoorr.khaan
Manzoorr Khaan :
🥰🥰🥰
2026-05-15 11:06:29
0
riazsumra21
riazsumra21 :
💘💘💘
2026-05-15 09:32:31
0
malik.abdul559
Awan :
🥰🥰🥰
2026-05-15 09:14:38
0
m.jamshad872
M Jamshad :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-16 09:18:15
0
To see more videos from user @minahil.queen0910, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پہلے خوف تھا کھو نہ دوں ہر لمحہ دل یہی مانگتا تھا کہ وہ پاس رہے، ساتھ رہے میں نے اپنی خواہشوں کو بھی روک لیا تھا بس اُس کی خوشی کے لیے ہر بات پر خود کو جھکایا ہر غلطی پر خود کو ہی قصوروار مانا کہ کہیں وہ دور نہ ہو جائے کہیں وہ ہاتھ نہ چھڑا لے میں نے اسے بچانے کے لیے خود کو کھو دیا تھا مگر پھر ایک دن ایسا آیا جب سب کچھ بدل گیا وہی شخص جو کبھی دعا تھا آج ایک ڈر بن گیا اس کی یاد بھی بوجھ لگنے لگی اور اس کا ذکر بھی تھکا دینے لگا اب حال یہ ہے کہ نہ اسے پانے کی خواہش رہی نہ اسے منانے کا حوصلہ اب دل یہ نہیں چاہتا کہ وہ واپس آئے بلکہ یہ چاہتا ہے کہ کبھی سامنا ہی نہ ہو کیونکہ کچھ چہرے یادوں میں ٹھیک لگتے ہیں حقیقت میں نہیں اور کچھ رشتے دور رہ کر ہی بہتر ہوتے ہیں میں نے اسے کھونے کا خوف چھوڑ دیا اب خود کو بچانے کی دعا مانگتی ہوں کہ وہ راستہ پھر کبھی نہ ملے جہاں اُس کا سایہ بھی ہو کیونکہ اب سکون اسی میں ہے کہ وہ کہیں ہو اور میں کہیں اور ہیر ❤️‍🩹 #creatorsearchinsights #famous #viral #unfreezemyacount🥀❤️ #fyp

About