@promocaoestaon: Kit com 2 Camisa Termica Manga Longa UV50+ Malha fria Academia Corrida Símbolo Refletivo https://s.shopee.com.br/60OSzjxOA4 #camisa #masculina

PromoTaOn
PromoTaOn
Open In TikTok:
Region: BR
Saturday 16 May 2026 01:18:41 GMT
459
8
0
9

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @promocaoestaon, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

غزل تری نگاہ فرومایہ ہاتھ ہے کوتاہ بالِ جبریل گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا کہاں سے آئے صدا لا الہ الّا اللہ مطلب: اس شعر میں اقبال نے نظام تعلیم کی خامیوں کی جانب اشارہ کیا ہے جس کے باعث مسلمان اپنی دینی تعلیم و تربیت سے محروم رہ جاتے ہیں ۔ یہ تعلیم تو طلبا کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر کے رکھ دیتی ہے ۔ پھر وہ نعرہ حق کیسے بلند کر سکتے ہیں ۔ خودی میں گم ہے خدائی تلاش کر غافل یہی ہے تیرے لیے اب صلاحِ کار کی راہ مطلب: تیرے لیے اب فلاح کی راہ یہی ہے کہ خدائی جو خودی میں پوشیدہ ہے اس کو پھر سے ڈھونڈ نکال کہ اسی میں تیری بہتری ہے ۔ برہنہ سَر ہے تو عزمِ بلند پیدا کر یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کلاہ معانی: برہنہ سر: ننگے سر ۔ مطلب: اپنے سر پر کامیابی کا تاج رکھنا ہے تو پھر اپنے عزائم اور حوصلے بلند رکھ کہ بلند پروازی شاہین کی روایت ہے تو بھی شاہین کی پیروی کر ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About