@cinavision7: One wrong step woke every blade #fyp #knight #medieval #medievalfantasy #fantasy

cinavision7
cinavision7
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 16 May 2026 16:34:31 GMT
2013
109
1
3

Music

Download

Comments

ruben.gonzalez6792
Rubèn G, y MUÑEQUITA PRECIOSA :
😇😇😇😇😇😇😇😇😇
2026-05-16 21:59:13
2
To see more videos from user @cinavision7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ رشتے اور کچھ لوگ زندگی میں اس قدر گہرے اتر جاتے ہیں کہ وقت کی دھول بھی ان کی چمک کو مدہم نہیں کر سکتی۔ تعلق کا مہران صرف روز روز بات کرنے یا سامنے رہنے کا محتاج نہیں ہوتا۔ دل کا ایک کونہ ایسا ہوتا ہے جہاں کچھ نام کچھ یادیں اور کچھ احساسات ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتے ہیں، بالکل کسی قیمتی امانت کی طرح ہم شاید اب روز بات نہ کرتے ہوں، شاید حالات اور زندگی کیروٹیں بدل چکی ہوں، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ دل میں موجود تمہارا احترام یا تمہاری اہمیت کم ہو گئی ہے۔ میرے لیے تمہارا ہونا ہی کافی ہے، تمہاری خوشی اور تمہاری سلامتی کی دعا میرے ہر سجدے کا حصہ رہتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ دور جانے سے رشتے کمزور پڑ جاتے ہیں، لیکن میں مانتا ہوں کہ جو رشتہ روح سے جڑا ہو، اسے فاصلے مٹا نہیں سکتے۔ تم کل بھی خاص تھے، تم آج بھی خاص ہو اور زندگی کے آخری موڑ تک تمہارا مقام میری نظر اور میرے دل میں سب سے الگ رہے گا۔ بات ہونا یا نہ ہونا تو بس وقت کے کھیل ہیں مگر جو جگہ میں نے تمہیں اپنے دل میں دی ہے، وہ کوئی دوسرا کبھی نہیں لے سکتا۔ ہمیشہ خوش رہو، جہاں بھی رہو، کیونکہ تمہاری مسکراہٹ آج بھی میرے لیے اتنی ہی اہم ہے جتنی پہلے ہوا کرتی تھی۔#Broken #urdupoetry #DeepWords

About