Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@thuylinhdts: #thuylinhdts #ootdthuylinhne
DT Thùy Linh
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 17 May 2026 08:56:47 GMT
180
1
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.63MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.63MB
)
Watermark .mp4 (
4.89MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thuylinhdts, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Jualan sore martabak manis mini #cake #martabak #food #kuliner #fyp
@fabioteruel / Uma grande porta vai abrir na sua vida #palavrafabioteruel #oracao #fé #Motivação #deus
#relax #asmr #decompress #slime
Terus berseri . #pelapikperiuk #pelapikperiuk
*خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت 10 پولیس جوان جامِ شہادت نوش کر گئے، نمازِ جنازہ پولیس لائن ہنگو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا* ہنگو: تفصیلات کے مطابق خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج دہشتگردوں نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے پہلے کوارڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا، جس کے بعد چیک پوسٹ کا محاصرہ کر لیا۔ چیک پوسٹ پر موجود پولیس جوانوں نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشتگردوں کا بھرپور مقابلہ کیا اور آخری دم تک اپنے فرائض انجام دیتے رہے۔ اطلاعات ملنے پر ڈی ایس پی سٹی شہید دیار خان کی قیادت میں ایلیٹ فورس، آر آر ایف اور البرق فورس کے جوان فوری طور پر کمک کے لیے روانہ ہوئے۔ تاہم خزینہ بانڈہ پل کے قریب دہشتگردوں نے پہلے سے گھات لگا رکھی تھی اور پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس اچانک حملے کے باوجود پولیس جوانوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا عظیم نذرانہ پیش کیا۔ اس بزدلانہ حملے میں ڈی ایس پی سٹی دیار خان سمیت مجموعی طور پر 10 پولیس جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی میں 12 سے 15 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے جنہیں ان کے ساتھی علاقہ زرگیری کی جانب لے گئے۔ شہداء کی نمازِ جنازہ پولیس لائن ہنگو میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ہنگو شوکت عباس، ڈپٹی کمشنر بصیر علی رحمان سمیت پولیس کے سینئر افسران، جوانوں اور علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہداء کے جسدِ خاکی پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں اور ان کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ نمازِ جنازہ کے بعد تمام شہداء کے جسدِ خاکی سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کر دیے گئے، جہاں انہیں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا۔ ہنگو پولیس اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ شہداء کی عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، اور فتنہ الخوارج سمیت امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
@fernandinho_watorres #fernandinhotorrescy #fyp #viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy