@discover_horizons: That little hole It isn't just an exhaust pipe. Tucked inside the tail of almost every commercial airliner is a hidden, third jet engine. It’s the APU—an Auxiliary Power Unit that breathes life into the aircraft, keeping the cabin cool and the lights bright while you wait at the gate. Hashtags (With Hashes) #aviation #airplane #howitworks #travelhacks #airline Hashtags (Without Hashes - for search tags) aviation, airplane, howitworks, travelhacks, airline, avgeek, stem, aerospace, traveltips, flights

Discover Horizons
Discover Horizons
Open In TikTok:
Region: CA
Sunday 17 May 2026 11:38:20 GMT
9234
11
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @discover_horizons, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ میری بے بسی نہیں یہ میرا ظرف سمجھو کہ تم نے برباد کر دیا مجھے اور میں خاموش رہی ورنہ نہیں چاہتی تو تمہیں بھی برباد کر سکتی تھی تم میری نرمی کا نا جائز فائدہ اٹھاتے رہے اگر میں بے رحمی پر اُتر آتی  تو اُسکا بوجھ تم سے اٹھایا نہ جاتا میں تمہیں ایسی سزا دیتی کہ تم عمر بھر یاد رکھتے مگر یہ میری محبت تھی جو میں نے اُف تک نہ کی اور تمہارے ہاتھوں سے برباد ہوتی گی کیونکہ میں تمہیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی میں تمہاری آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتی یہ میرا ظرف تھا یہ میری محبت کا  ثبوت تھا جو میں نے تم سے شکایت تک نہ کی میں چاہتی تو چیخ چیخ کر زمانے کو بتا سکتی تھی کہ تم ہو وہ شخص جو مجھے برباد کر کے چھوڑ گیا مگر میں نے تمہیں اس طرح بدنام نہیں کیا جو محبت کرتا ہے وہ ایسا نہیں کرتا وہ تو زمانے کی سختیوں سے  اپنے پیار کو بچا کر رکھتا ہے مگر تم سرے عام مجھے رسوا کر گئے اب لوگ مجھ پر باتیں کرتے رہے مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کون تھا جو تمہیں یوں تنہا کر گیا مگر میری زبان پر تمہارا نام تک نہ آیا #foryou #growmyaccount #fyp #repost #viralvideo

About