@phuongha0495: Quần tây dáng ống suông phù hợp với nhiều dáng người và ít lỗi mốt đây các chị ơi #quansuong #quansuongongrong #quansuongnu #quansuongnamlun #quantaynu

Phương Hà
Phương Hà
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 17 May 2026 13:33:37 GMT
368
4
2
2

Music

Download

Comments

truonganhbinh113
THỜI TRANG NHÀ NẤM LÙN :
quần đep nhe
2026-05-18 02:21:40
1
To see more videos from user @phuongha0495, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشاور پولیس نے مبینہ قاری گینگ بے نقاب کر دیا، سرغنہ گرفتار نعت خواں اور پولیس اہلکاروں میں مقبول ملزم مبینہ طور پر لوٹ مار اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث نکلا، ذرائع  کیپیٹل سٹی پولیس پشاور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سنیچنگ اور لوٹ مار سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث قاری گینگ کو بے نقاب کرتے ہوئے اس کے سرغنہ کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق رورل ڈویژن کے تھانہ خزانہ پولیس نے مختلف علاقوں میں لوٹ مار اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث مبینہ قاری گینگ کو انتہائی مہارت سے ٹریس کرکے اس کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم سے مزید تفتیش کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم مختلف تھانوں میں نعت خوانی اور قرآن مجید کی تلاوت بھی کیا کرتا تھا اور پولیس اہلکاروں میں بھی کافی مقبول تھا، تاہم مبینہ طور پر جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تھانہ خزانہ کے نوجوان ایس ایچ او سب انسپکٹر قاضی اکمل نے اپنے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ قاری گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کی گرفتاری باقاعدہ طور پر ظاہر کر دی ہے جبکہ دوران تفتیش مختلف وارداتوں کے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہونے کا امکان ہے۔ #virall #videoviral #viral_video #tiktokvideo #tiktokviral

About