بھائی پیٹ کم ھونے کا نام ھی نہیں لیتا کوئی حل بتا دیں
2026-05-20 15:28:35
4
Bilal Mustafa :
بسکٹ نمکو بوتل اور میٹھا بالکل چھوڑ دیا ہے روٹی صرف ایک کھاتا ہوں تین ٹائم رات کو واک بھی کرتا ہوں وزن میرا 25 کلو کم ہو گیا ہے لیکن لور بیلی فیٹ یہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا