@glambygirl0: نکاح کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں یہ صرف الفاظ کا وعدہ نہیں، ذمہ داریوں کا بوجھ بھی ہوتا ہے گھر کی دہلیز تک ہر کوئی نہیں آتا وہی آتا ہے جس کے ارادے سچے ہوں جس میں ہمت ہو رشتے کو نبھانے کی اور جس کے دل میں کھیل نہیں، خلوص ہو محبت کے دعوے تو بہت لوگ کرتے ہیں مگر نکاح تک پہنچنے کے لیے صرف محبت کافی نہیں ہوتی یہاں کردار کی سچائی، نیت کی پاکیزگی اور ذمہ داری اٹھانے کا حوصلہ چاہیے ہوتا ہے نسلی مرد وہی ہوتا ہے جو صرف باتوں میں نہیں، عمل میں بھی سچا ہو جو کسی کا ہاتھ تھامے تو اسے تنہا نہ چھوڑے جو عزت دے، تحفظ دے، اور ہر حال میں ساتھ نبھائے آج کے دور میں ساتھ چلنے والے بہت مل جاتے ہیں مگر دہلیز تک آنے والے کم ہوتے ہیں کیونکہ یہاں خواہش نہیں، نیت کی سچائی دیکھی جاتی ہے اور ہر کوئی اس امتحان میں پورا نہیں اترتا نکاح ایک مقدس بندھن ہے یہ صرف دو لوگوں کا نہیں بلکہ دو ذمہ داریوں کا ملاپ ہے یہاں کھیلنے والے نہیں، سنجیدہ لوگ کامیاب ہوتے ہیں اور یاد رکھو… جو تمہیں واقعی چاہتا ہے وہ تمہیں چھپاتا نہیں، اپناتا ہے وہ تمہیں وقتی خوشی نہیں دیتا بلکہ ہمیشہ کے لیے اپنا بنا لیتا ہے اسی لیے کہا جاتا ہے کہ نکاح ہر کسی کے بس کی بات نہیں یہ صرف نصیب والوں کو نصیب ہوتا ہے اور اسے نبھانا صرف سچے دل والوں کے بس میں ہوتا ہے ہیر ❤️🩹 #100k #شعر #100kviews #viral #urdupoetry
میں بھی کئی بار رشتہ بھیجھا پھر بھی خالی ہاتھ رہا آج اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں بہترین نعم البدل عطاء کردیا نکاح میں اگر چہ ارینج ہے پر میرے لیۓ اللہ کی نعمت ہے
2026-05-22 18:31:02
4
chuiiiiiiiiiiiiiiiiii ka Hoon :
Hayyyyyyyy kab many gi wo yar
2026-05-23 03:44:45
1
✨Ahsan Bhatti ✨ :
جب میں نے نکاح کی بات کی تو دو ماہ تک موبائل بند کر دیا اور بعد میں اس کا نکاح کسی اور کے ساتھ ہو گیا تھا
2026-06-04 02:21:51
1
HOORI🫣❤️ :
Ha☺️
2026-06-02 10:34:38
0
INTROVERT....💔🎵✨ :
bilkol sister
2026-06-14 22:01:40
0
°𝓜𝓻.𝓐𝓵𝓲 𝓡𝓸𝔂𝓪𝓵 ~😎 :
Bilkul 💯
2026-05-31 09:35:43
0
Syed Mustafa kamal shah :
Good
2026-06-12 02:31:54
0
🙈lahori khuri🙈 :
allhamdulillah
2026-05-31 11:07:22
0
sukoon 🥺 :
yes afcours
2026-06-08 15:53:17
0
Abdullah Baloch 22 :
میں کئی مرتبہ اسے کہہ چکا ہوں پر اسے بہتر کی تلاش ہے 💔💔💔
2026-05-22 17:54:49
0
꧁༒☬𝓘'𝓶 𝓫𝓻𝓸𝓴𝓮𝓷 ❤️☬༒꧂ :
me gia tha
2026-05-23 05:28:31
1
❤️🩹🥺TaNhA lArKa🥹❤️🩹 :
hm to ja ja kr thk gye pr unko Kesy samjain🥺❤️🩹
2026-06-14 22:54:20
0
✨ع🤭 سے عزیر✨ :
🥰 is🥺
2026-05-23 02:57:45
1
Silent boy💔 :
wa yrrrr🥰
2026-06-04 07:06:54
0
Apne Jan ❤️ ka huo bas 🗣️ :
right
2026-06-03 12:52:23
0
aliali :
Meri subah ho tumhi aur tum sham ho Tum dard ho tum Yara ho Meri duaon se aati hai bas yeh sada Meri Hoke hamesha hi rehna kabhi na kehna alvida nice songs
2026-05-23 08:35:57
0
⚜️شاہ صاحب008⚜️ :
yes ♥️
2026-05-23 03:43:51
0
●𝐌𝐀س𝐓𝐀ن𝐀𓆩ř𓆪● :
oye golden lien 🥀🥺💔
2026-05-31 04:41:37
0
prince Khan ❤️🥰 :
hm right ❤️❤️❤️
2026-05-23 15:38:05
0
Awais Ali Quershi :
right
2026-06-23 15:22:14
0
Rana Mohsin 233 :
ma b gaya tha😏
2026-05-23 08:51:05
1
To see more videos from user @glambygirl0, please go to the Tikwm
homepage.