@shopdinhien: #banhtrungchay #annalala #banhlavaannalala #Wink

Di Nhiên🌸
Di Nhiên🌸
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 24 May 2026 15:20:49 GMT
1402
11
3
2

Music

Download

Comments

piggycutiee
mynameispig :
quá mê lun á chèn💗
2026-05-25 10:20:04
0
thuyhang.186
Thúy Hằng 🧸❤️‍🩹 :
Bánh thơm ngon ăn ghiền lắm
2026-05-25 01:54:25
0
leminh347
Minh Lê :
Sao bữa h đồ ăn ngon nhiều vậy shop
2026-05-28 12:22:50
0
To see more videos from user @shopdinhien, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماورائے عدالت قتل اور جعلی پولیس مقابلے، مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اظہار خیال ریاست اعلی عدالتوں کے فیصلے پر عمل نہیں کررہی ہے، جو کچھ سی سی ڈی اور سی ٹی ڈی کررہی ہے وہ تشویشناک ہے پولیس کہتی ہے کہ ہم سب کچھ قانون کے مطابق کرتے ہیں، بتایا جائے نیفے میں پستول چلنا کونسا قانون ہے؟ پولیس کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ فلاں بندہ واجب القتل ہے، ہر دفعہ ملزم کو مار کر ایک ہی طرح کی کہانی ریلیز کی جاتی ہے  پختونخوا کی پولیس کی ہم قدر کرتے ہیں اور یہ سب جانتے ہیں کہ ہم ان کی کتنی سپورٹ کرتے ہیں ان سارے معاملات میں عدالت کہاں ہے؟ پاکستان کا جو موجودہ نظام چل رہا ہے اس میں عدالتوں کو بند کردینا چاہیئے عدالتوں کو پیسے بنانے کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے، بنیادی سطح پر ہر تھانے کی پولیس اور عدالت ملی ہوئی ہے بدقسمتی سے اس خوفناک طرز عمل کو پروموٹ کیا جارہا ہے اور اس کو عوام کی ہمدردی بھی حاصل ہے سی ڈی ٹی پنجاب اور سی ٹی ڈی پختونخوا بتائے کہ پچھلے ایک سال میں کتنے لوگ انکاؤنٹر میں مرے ہیں آج کل سب سے بڑا ڈاکو پولیس والا ہے اور اسی لئے ان کو بنایا ہے کہ وہ چھوٹے ڈاکوؤں کو مار رہا ہے یہ لاقانونیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے، نظام کی تو یہ صورتحال ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی نہیں مانا جارہا ہے  بتایا جائے یہ کونسا قانون ہے جو پولیس کو نیفے میں مارنے کی کھلے عام اجازت دیتا ہے #ANP | #AimalWaliKhan

About