@amadoctor_online: Netter Anatomy

I'm a doctor
I'm a doctor
Open In TikTok:
Region: EG
Monday 25 May 2026 21:02:42 GMT
14744
475
12
21

Music

Download

Comments

ok_youesf
𝒎𝒓.𝒚𝒐𝒔𝒔𝒇 :
كل دا بيتحفظ..؟
2026-07-16 22:23:02
0
khaled.711k
خالد🇾🇪 :
عشق لاينتهي
2026-06-30 13:28:04
1
user9105101708501
the master of my sea :
بدي الكتاب بي دي اف شو اعمل
2026-05-30 13:52:12
1
fatennajeeb362
...hhhh :
اسم الكتاب
2026-05-27 17:04:12
0
nour_a7med03
Nour ahmed :
Hm
2026-05-26 17:46:53
0
user6862381126112
يمني حر🇾🇪✌️ :
من وين هذا الكتاب اريد واحد
2026-05-28 20:07:27
0
youssef.joo641
Youssef sayed :
بكام الكتاب
2026-06-10 06:19:01
0
ahmedocmed_2007
𝐃𝐫/ 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐃𝐨𝐧𝐢𝐚 :
كم سعر الكتاب؟؟
2026-06-10 18:31:48
0
quran.com792
Quran 1446 :
يا جدعان ازاي بيحفظوا دا كله في ترم واحد ؟
2026-06-20 01:11:52
1
To see more videos from user @amadoctor_online, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی... ایک دن آیا جب میں نے آئینے میں اپنی آنکھوں میں وہ چمک نہیں دیکھی جو کبھی اسکے نام سے آتی تھی میں نے سمجھا کہ انتظار بھی ایک سزا ہے، اور میں برسوں سے خود کو سزا دے رہی تھی۔ہر گانا، ہر شعر، ہر سڑک مجھے اسکی یاد دلانے لگی، اور میں نے موسیقی سننا ہی بند کر دی میں نے ہنسنا سیکھ لیا، مگر وہ ہنسی اتنی جعلی تھی کہ خود کو دیکھ کر رونا آ جاتا تھا لوگ پوچھتے تھے
پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی... ایک دن آیا جب میں نے آئینے میں اپنی آنکھوں میں وہ چمک نہیں دیکھی جو کبھی اسکے نام سے آتی تھی میں نے سمجھا کہ انتظار بھی ایک سزا ہے، اور میں برسوں سے خود کو سزا دے رہی تھی۔ہر گانا، ہر شعر، ہر سڑک مجھے اسکی یاد دلانے لگی، اور میں نے موسیقی سننا ہی بند کر دی میں نے ہنسنا سیکھ لیا، مگر وہ ہنسی اتنی جعلی تھی کہ خود کو دیکھ کر رونا آ جاتا تھا لوگ پوچھتے تھے "کیا ہوا؟" اور میں مسکرا کر کہتی تھی"کچھ نہیں"، کیونکہ سچ بتانے کے لیے لفظ ختم ہو چکے تھے۔وہ وعدے وہ قسمیں بہت یاد آتی ہیں ۔ پھر میں نے خود سے وعدہ کیا کہ اب کسی پر بھروسہ نہیں کروں گی، کیونکہ بھروسہ سب سے بڑا دھوکہ ہے۔ پھر میں نے اسکا نمبر ڈیلیٹ کر دیا، مگر دل سے وہ نمبر مٹا ہی نہیں۔ دوست کہتے ہیں "آگے بڑھو" اور میں سوچتی ہوں کہ جس کے بغیر سانس نہیں آتی تھی اس کے بغیر کیسے بڑھوں میں نے خود کو مصروف کر لیا، کام میں، لوگوں میں، مگر رات کو تنہائی پھر مجھے ڈھونڈ لیتی تھی۔ مجھے یاد آیا کہ میں نے تمہارے لیے اپنی نیند، اپنی ہنسی، اپنا سکون سب قربان کر دیا تھا۔ بدلے میں مجھے کیا ملا؟ چند یادیں اور ایک عمر بھر کا خلا۔ میں نے خدا سے شکایت کی کہ اگر بچھڑنا ہی تھا تو ملایا ہی کیوں تھا۔ کچھ لوگ زخم دے کر چلے جاتے ہیں اور مرہم لگانا بھی نہیں سکھا تے پھر ہر نئی محبت کی کہانی سن کر دل کانپ جاتا ہے، کہیں پھر سے ٹوٹ نہ جاؤں۔ اب میں نے محبت کا لفظ سن کر نظریں جھکا لیتی ہوں، کیونکہ وہ لفظ اب چبھتا ہے۔ میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ قصور میرا تھا ؟ جواب میں صرف خاموشی ملی۔ میں نے پرانے میسجز پڑھے اور ہر لفظ پر دل کے ٹکڑے ہوتے محسوس کیے۔ پھر میں نے فیصلہ کیا کہ اب کسی کو اپنی کمزوری نہیں بتاؤں گی کیونکہ دنیا زخموں پر نمک چھڑکتی ہے۔ میں نے شاعری پڑھنا چھوڑ دی، کیونکہ ہر شاعر نے میرا ہی درد لکھا تھا۔ میں نے سوچا کہ شاید میں ہی بری تھی شاید میں ہی محبت نبھا نہیں سکی۔ پھر یاد آیا کہ میں نے تو اپنی آخری سانس تک نبھانے کی قسم کھائی تھی لیکن اس نے توڑ دی میں نے لوگوں سے دور ہونا شروع کر دیا، کیونکہ اب کسی کے قریب جانے سے ڈر لگتا ہے۔ رات کو نیند آتی ہے تو خواب میں وہ آ جاتا ہے، اور صبح آنکھ کھلتی ہے تو حقیقت اور زخم دہرا ہو جاتا ہے۔میں نے خود کو پتھر بنا لیا، تاکہ اب کوئی چیز دل پر اثر نہ کرے۔ محبت کا نام آتے ہی دل کے اندر ایک جنگ چھڑ جاتی ہے، نفرت جیت جاتی ہے۔میں نے سیکھا کہ سب سے مشکل کام بھولنا نہیں ہوتا، سب سے مشکل کام یادوں کے ساتھ جینا ہوتا ہے۔ پھر آج بھی جب کوئی "محبت" کا ذکر کرتا ہے تو میرا دل چیخ کر کہتا ہے، "دور رہو اس لفظ سے"۔ پھر مجھے محبت سے نفرت ہو گئی، کیونکہ جس نے جینا سکھایا تھا اسی نے مرنا بھی سکھا دیا۔ #creatoeseatchinsights #unfreezemhaccount🖤

About