@christinakc3: Create a “candid, cinematic portrait of a beautiful Nepali bride wearing a shimmering red and gold silk sari with detailed traditional embroidery. She is wearing a long red ghunghat with a golden border tucked behind her hair, green diagonal tilhari, traditional gold jhumkas, a modern diamond necklace, red sindur, and an elegant red tika on her forehead. Her expression is joyful and radiant. Soft natural sunlight filters through a nearby window, creating a warm ethereal glow. Professional photography, 35mm lens, shallow depth of field, ultra realistic, high detail, rich skin texture, cinematic lighting.

Kat✈️
Kat✈️
Open In TikTok:
Region: NP
Tuesday 26 May 2026 08:04:09 GMT
223114
5370
73
1001

Music

Download

Comments

vasudevkrishna18
Lord:- K 🪈🦚 :
रंग-बिरंगे धागों से बुना है हर एक लिबास,पहने जो तुमको, तो आ जाए उसमें और भी मिठास। सली के से जो ओढ़े तो चादर भी दुपट्टा है,तेरे हुस्न का हर लिबास ही सबसे निराला है। खूबसूरत तो बहुत हैं...ये रेशमी और सूती धागे,जब तुम पहनो इन्हें, तो किस्मत भी इनकी जागे। तुम्हारी अदाओं का क्या कहें, जो हर लिबास में झलकती हैं,कपडे तो आम हैं, मगर तुम पहनो तो नूर की तरह चमकती हैं। सफेद रंग पर:सफेद लिबास में तुम चाँद सी लगती हो,सादगी की मूरत, हर दिल में बसती हो। काले रंग पर:काले लिबास में जब वो क़हर ढाती है,हर नज़र बस उसी की तरफ़ मुड़ जाती है।
2026-05-31 00:52:38
2
sapanatmg900
Dongsya🖤🕊 :
Mero pani banai denu na sister❤️
2026-05-28 19:33:26
0
manishatmg459
🕊️ :
mero NE plzz
2026-05-28 11:48:17
1
chandrarokayakhatri33
Chandra Rokaya khatri 33 :
Kasari ho banaune sis
2026-05-28 01:24:12
2
aashikumarikhang
Aashi Rani🥰🥰🥰🥰🥰 :
2026-06-02 14:47:02
0
riturajbansi6
🦋("~"Ritu"~")🦋 :
2026-05-30 14:13:04
0
jiban.tamang793
रेश्मा घिसिङ् ❤️❤️ :
link 🔗 plz 🙏
2026-05-28 11:39:28
2
rasilakarki36
xuchi kali :
mero pani banai dinun di
2026-06-10 19:30:02
0
lalitabista0
Lalita Bista 👩‍❤️‍👨 :
mero pani banaidinu hai
2026-05-30 09:07:11
0
hiraranamagar06
? :
mero ni banaidinu na please 😥❤️
2026-06-01 15:35:00
0
somiyamagar89
M🫶J :
2026-05-30 11:37:45
1
sushmathapa313
$u$ :
2026-05-30 05:33:02
1
radhikabasnet106
Radhika💞Narayan :
Malae ta aayena
2026-05-30 19:23:32
0
manishagartaula3
MO NU🦋🦋 :
😁
2026-05-28 15:30:06
0
pikchu401
preetY Magar❤️ :
meroni banaidinunn
2026-05-30 07:04:36
0
chhunuyakkha2
Ms.C🦋 :
meroni
2026-05-30 05:05:19
0
beena6338
Beena :
mero ni banaideu na
2026-05-30 06:05:33
0
marymgr18
marymgr18🎀 :
2026-05-29 11:25:30
0
sattoooo0
Sattoooooo :
😁😁😁
2026-05-29 16:35:32
0
laxmi.chaudhary8861
Laxmi Chaudhary :
2026-06-05 09:44:07
0
mayalho5
“20/06/3/17” :
Mero pni
2026-05-29 17:59:43
0
rasilakarki36
xuchi kali :
2026-06-10 19:30:18
0
jharna.thapa810
@Jharna Thapa810 :
🤗🤗
2026-05-29 18:24:40
0
its_me_sani165
@ ẞåñƴ @ ..........A.........@ :
2026-05-28 16:59:17
0
To see more videos from user @christinakc3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس مجذوب کو دیکھ کر میں ٹهر سا گیا اس میں ایک کشش سی تهی عجیب سی کیفیت تهی اس کی.  اکیلے اشاروں میں باتیں کر رہا تها.  میرے اچانک قدم اس کی طرف چل پڑے، میں اس مجذوب کے سامنے جا کهڑا ہوا، مگر میری زبان سے کچھ بولا نہیں جا رہا تها اس نے میری طرف نظریں اٹها کر دیکها  ایک عجیب سی حالت تهی اس وقت میری.  اس کے قریب جاتے ہی میں نے پوچھا
اس مجذوب کو دیکھ کر میں ٹهر سا گیا اس میں ایک کشش سی تهی عجیب سی کیفیت تهی اس کی. اکیلے اشاروں میں باتیں کر رہا تها. میرے اچانک قدم اس کی طرف چل پڑے، میں اس مجذوب کے سامنے جا کهڑا ہوا، مگر میری زبان سے کچھ بولا نہیں جا رہا تها اس نے میری طرف نظریں اٹها کر دیکها ایک عجیب سی حالت تهی اس وقت میری. اس کے قریب جاتے ہی میں نے پوچھا "بابا جی" کهانا کهایا آپ نے ؟ انہوں نے کہا نہیں کهایا میں بهاگ کر بس اسٹاپ کے قریب ایک ہوٹل پر گیا اور چاول کی ایک بڑی پلیٹ اس "مجذوب " کو بڑے ادب کے ساتھ دی. وہ "مجذوب" بڑے عجیب انداز سے چاول کها رہا تها آدھے چاول نیچے گر رہے تهے آدھے کها رہا تھا. چاول اس کی داڑھی میں اٹک رہے تهے اور جهولی میں گر رہے تهے. مگر دنیا سے بے پرواہ ہو کر کها رہا تها. کهانے کے بعد میں نے اس "مجذوب" کے ہاتھ سے وہ پلیٹ لے لی اور کسی اور چیز کے لیے پوچها کہ اور کچھ چاہیے تو اپنی توتلی زبان میں کہنے لگے کہ "چائے پلا دے" اور اپنے گلے میں لٹکے ہوئے ایک کپ کو میری طرف بڑها دیا کہ اس میں چائے ڈال کر لے آ، میں واپس ہوٹل پر گیا اور پلیٹ واپس کی. پهر کهانے اور چائے کے پیسے ادا کیے اور ان کے کپ میں چائے ڈلوا کر ان کو دے دی اور بڑے آرام اور بے نیازی سے چائے پینے لگے جیسے میں ان کے پاس کھڑا ہی نہیں. چائے پینے کے بعد انہوں نے میری طرف دیکها، میں ان کے پاس کافی دیر سے کھڑا تها شاید ان کو مجھ پر ترس سا آگیا یا شاید میری قسمت کا فیصلہ ہونے والا تها. میری طرف مجذوبانہ نظر سے دیکھ کر بولے " جا توں نے میرا پیٹ بهرا ہے اللہ تیری جهولی بهرے گا" دعا سن کر میری حالت عجیب سی ہوگئی کیونکہ مجهے ان لوگوں کی دعا کی قبولیت کا پتا تها کیونکہ ان کی دعاؤں اور عرش میں کوئی پردہ نہیں ہوتا. وہ "کریم رب" ان کے منہ سے نکلنے والی دعا کی لاج رکهتا ہے اور قبولیت کا درجہ عطاء فرماتا ہے. قارئین ! اس واقعہ کو 4 سال ہونے والے ہیں آج میں "مکہ مکرمہ حرم شریف" میں قریباً 3 سال سے اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہوں. دین بهی ملا اور دنیا بهی اس دعا کی برکت سے، سچ پوچهتے ہیں تو ابهی دعا کا تو شاید 1 فیصد حصہ ملا ہے ابهی 99 فیصد حصہ باقی ہے. 4 سال دعا کے 1 فیصد سے گزر گئے مگر آپ کو کیا کیا راز بتاوں جو مجھ پر افشاں ہوئے. اس "مجذوب" نے اللہ کے حکم سے میری جهولی نا جانے کن کن نعمتوں سے بهر دی تهی آج تک وہ نعمتیں گن رہا ہوں مگر ناکام ہو جاتا ہوں ہر مرتبہ. قارئین ! کیا دنیا میں اور کوئی بندہ نہیں تها جو اس مجذوب کو کهانا کهلاتا یا میں کوئی ولی کامل تها ؟ نہیں نہیں بات مقدر کی تهی، نصیب کی تهی، سعادت کی تهی جو میرے حصے میں آئی صرف اس اللہ کے بندے کی خدمت کر کے. ہزاروں بندے اس مجذوب کے قریب سے گزر رہے تهے مگر یہ خدمت میرے حصے میں آئی کیونکہ میں نے اس کی بهوک محسوس کی تهی. میں اپنے آپ کو اس مہربانی کا حقدار تو نہیں سمجھتا مگر وہ "کریم رب" جس کو میں نے ہمیشہ "ماں" کہہ کر پکارا ہے اس مہربانی کو اس کی طرف سے انعام سمجھ کر رکھ لیا تها. قارئین ! کسی غریب کو کهانا کهلانے والے ایسے موقعے کبهی ہاتھ سے نا جانے دیجئے گا وہ "کریم رب" کس روپ میں آپ سے ملے کون جانے. وہ "مجذوب" پهر مجهے نظر نہیں آیا مگر اس کا چہرہ میری آنکھوں میں جذب ہو چکا ہے اور اس کی دی ہوئی دعا کے الفاظ میرے کانوں میں آج بهی گونج رہے ہیں. "جا توں نے میراپیٹ بهرا ہے اللہ تیری جهولی بهرے گا "

About