@pariy050:

pari
pari
Open In TikTok:
Region: UZ
Wednesday 27 May 2026 01:23:46 GMT
18512
531
0
146

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @pariy050, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مویشی بانی اور ڈیری سیکٹر کے فروغ کے ذریعے خیبرپختونخوا کی دیہی معیشت، روزگار اور خودکفالت کی مضبوط بنیاد!
مویشی بانی اور ڈیری سیکٹر کے فروغ کے ذریعے خیبرپختونخوا کی دیہی معیشت، روزگار اور خودکفالت کی مضبوط بنیاد! "مویشی بانی کا شعبہ پاکستان کی مجموعی معیشت میں نمایاں کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔" چیئرمین عمران خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اسی صلاحیت کو روزگار، دیہی خوشحالی، غذائی تحفظ اور معاشی ترقی کے مواقع میں تبدیل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ مویشی بانی، ڈیری اور فشریز سیکٹر میں نمایاں پیش رفت: 🔹 8 ارب روپے: سوات میں ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی کے قیام کے لیے منظور 🔹 4 ارب روپے: مالی سال 2026-27 میں مویشی بانی اور ڈیری کے 60 منصوبوں کے لیے مختص 🔹 3 ارب روپے: ضم شدہ اضلاع میں مربوط مویشی بانی کی ترقی پر خرچ 🔹 3 ارب روپے: ضم شدہ اضلاع میں مربوط مویشی بانی کی ترقی کے لیے منظور 🔹 2 ارب روپے : مالی سال 2026-27 میں آباد اضلاع میں مویشی بانی کے 26 منصوبوں کے لیے مختص 🔹 1.5 ارب روپے: مالی سال 2026-27 میں ضم شدہ اضلاع میں مویشی بانی کے 19 منصوبوں کے لیے مختص 🔹 1 ارب روپے: ہزارہ ڈویژن میں مویشی بانی سے وابستہ افراد کے روزگار اور معاش کو بہتر بنانے کے لیے منظور 🔹 772 ملین روپے: صوبے بھر میں کولڈ واٹر فشریز کی ترقی کے لیے منظور 🔹 618 ملین روپے: ضم شدہ اضلاع میں پولٹری سیکٹر کی بحالی پر خرچ 🔹 550 ملین روپے: مالی سال 2026-27 میں سوات ویٹرنری یونیورسٹی کے لیے مختص 🔹 500 ملین روپے: مالی سال 2026-27 میں صوبے بھر میں مربوط مویشی بانی پروگرام کے لیے مختص 🔹 500 ملین روپے: خیبرپختونخوا میں فشریز ریزروائرز کی ترقی کے لیے منظور 🔹 300 ملین روپے: ضم شدہ اضلاع میں نیم ماحولیاتی کنٹرولڈ پولٹری ہاؤسنگ کے لیے مختص 🔹 159 ملین روپے: ہزارہ ڈویژن میں بہتر مویشی بانی کے ذریعے روزگار اور معاش کو بہتر بنانے پر خرچ یہ اقدامات صرف مویشی بانی اور ڈیری کی پیداوار بڑھانے تک محدود نہیں بلکہ دیہی معیشت کو مضبوط بنانے، کسانوں اور مویشی پال حضرات کی آمدن میں اضافہ کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے، غذائی تحفظ بہتر بنانے اور دودھ و گوشت کی پیداوار میں خود کفالت کی جانب اہم قدم ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت ایک مضبوط لائیوسٹاک سیکٹر، بہتر دیہی روزگار، زیادہ پیداوار اور معاشی طور پر مضبوط خیبر پختونخوا کی جانب گامزن ہے۔ #CMKP #SohailAfridi #ImranKhan #Livestock #DairyDevelopment #Fisheries #RuralDevelopment #FoodSecurity

About