Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@user7174422007002:
user7174422007002
Open In TikTok:
Region: KR
Sunday 31 May 2026 06:52:04 GMT
363
9
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
177.9MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
116.28MB
)
Watermark .mp4 (
216.68MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user7174422007002, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#ማርያመይ_ኣደ_ፍቅሪ❤✝️💒❤💒✝️
❤️💫🫂#viral #viralvideo #viraltiktok
مشاركة طالبة لليوم الوطني 🇸🇦 #اليوم_الوطني_السعودي #السعودية #المملكة_العربية_السعودية #اليوم_الوطني_السعودي96 #مشاركة_طالبة
کیا کبھی تنہائی میں بیٹھ کر ہم نے اس بات پر غور کیا ہے کہ ہماری پریشانیوں کی اصل وجہ کیا ہے؟ ہم ان چیزوں پر روتے ہیں اور فکر کرتے ہیں جن کا کنٹرول ہمارے ہاتھ میں ہے ہی نہیں۔ انسان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ وہ زبان سے تو کہتا ہے کہ میرا رب سب جانتا ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے، لیکن اس کا دل پھر بھی کل کی فکر میں بے چین رہتا ہے۔ اہلل دل فرماتے ہیں کہ سچے مومن کو تو اپنے اللہ سے اس بات پر بھی حیا (شرم آنی چاہیے کہ اس کا معاملہ اس ذات پاک کے سپرد ہو اور اس کے ماتھے پر پھر بھی فکر کی لكيریں موجود ہوں۔ یہ کیسی محبت اور کیسا توکل ہے کہ ہم اس رحیم پر اپنا معاملہ چھوڑ کر بھی بے سکون ہیں؟ جس ذات نے چیونٹی کے رزق اور سمندر کی مچھلیوں کا نظام سنبھال رکھا ہے کیا وہ ہمارا کل نہیں سنبھالے گا؟ اپنے معاملات اس کے حوالے کر کے پریشان ہونا چھوڑ دیں۔ پریشانی اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کا توکل ابھی کمزور ہے۔ اپنے رب پر مکمل يقين رکھیں، وہ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ ہم سکون کی تلاش میں نجانے کہاں کہاں بھٹکتے ہیں۔ کبھی آسمانوں کی وسعتوں میں اسے ڈھونڈتے ہیں، کبھی دنیا کے شور میں اور کبھی کسی انسان کی ذات سے وہ امیدیں لگا لیتے ہیں جو صرف اس ذات سے لگانی چاہئیں۔ ہمیں اکثر یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ جس نے ہمیں بنایا ہے، وہ ہم سے بہت دور کسی اونچے مقام پر بیٹھا ہے۔ لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وہ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ وہ ہمارے دل کی ان دھڑکنوں اور ان خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے جنہیں ہم خود لفظوں میں بیان نہیں کر پاتے۔ یہ جو ہمارے اور اس کے بیچ ایک دوری محسوس ہوتی ہے، یہ اس کی طرف سے نہیں ہے؛ یہ ہمارے اپنے اندر کا شور ہے، دنیا کی وہ بے جا الجھنیں اور خواہشیں ہیں جنہوں نے ہمیں خود سے ہی دور کر دیا ہے۔ جس دن ہم ایک پل کے لیے رک کر دنیا کی آوازوں کو خاموش کر کے اپنے اندر جھانکتے ہیں، تو احساس ہوتا ہے کہ فاصلہ تو کبھی تھا ہی نہیں۔ سفر تو بس اپنی ذات سے اپنے ہی اندر بیٹھے رب تک کا تھا۔ اور یہی وہ واحد سفر ہے جو انسان کو حقیقی سکون سے ملاتا ہے۔ . . . #painting #art #explorepage #arabiccalligraphy #foryoupagе
#xh #viral #fypシ
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy