@rawanobeiid:

rawan
rawan
Open In TikTok:
Region: IT
Sunday 31 May 2026 13:04:51 GMT
88587
12013
46
286

Music

Download

Comments

bundlerumbletumblesritt
Muguro Kimani :
freeze frame i will pick ❤️
2026-06-22 13:05:28
0
ceciliakr0
Cecilia :
The hair Color omggg😍😍
2026-06-01 11:27:51
4
sireg.8
Sireg🫰🏽 :
First baddieee😝😝
2026-05-31 13:06:21
0
ldontcare413
メ𝟶 🇱🇾🦦.ؔ :
2026-06-19 10:42:23
0
jane53920
Jane🌸❤️‍🩹 :
La belle fleur 🥰
2026-05-31 13:47:48
3
imaan_a_pakistani..3
🌼🌺 I̶m̶a̶a̶n̶ 🌺🌼 :
So prettyyyyyyyyy
2026-05-31 13:09:05
2
nadifihajar
blacksea🌜🌜🩶 :
pretty
2026-06-06 22:21:27
0
lillamano19
LillaMano19🚫🦵🏾🇹🇬 :
CANON ❤️
2026-06-01 12:43:46
0
l662222
L'📿 :
Gorgeous😍(mashallah)
2026-06-01 12:03:20
0
onapulitan2000
•✨♡•°𝖭คῥ٥Ꙇ૯ŧⱥ𝓷𝙤°•♡✨•🥷🥷 :
Quanto sei bella……………
2026-05-31 13:07:35
0
To see more videos from user @rawanobeiid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*رحیم یار خان تھانہ سی ڈویژن کی حدود دستگیر کالونی میں جٹ چوک کے قریب 25 سالہ نوجوان فائرنگ سے قتل*   تفصیل کے مطابق رانا عمیر ولد عابد کو مبینہ طور پر اس کے سالوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق رانا عمیر اپنے گھر واپس آ رہا تھا کہ گھر کے باہر اس کے سالے سمیع اللہ، قیوم اور ایک ساتھی نے اس پر فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے رانا عمیر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول اور اس کی اہلیہ کے درمیان کافی عرصے سے تنازع چل رہا تھا، جبکہ اہلیہ ناراض ہو کر میکے میں رہ رہی تھی اور اس نے رانا عمیر کے خلاف مقدمہ بھی درج کرا رکھا تھا۔ مقتول اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اس کے پسماندگان میں پانچ سالہ بیٹا اذان اور سات سالہ بیٹی حورین شامل ہیں۔ واقعے کے بعد اہل خانہ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا اور علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی۔ مقتول کے والد عابد کی مدعیت میں سمیع اللہ، قیوم اور ان کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

About