@jeymiiiiiiiiii: Currently loving this glow-up step! Papa Feel Ultra 5A Retinol Moisturizer for my evening skincare routine! @PAPA FEEL beauty shop @PAPA FEEL Official store #papafeel #papafeelph #papafeel5a #skincare #papafeelxjanedeleon

Jamie Francisco
Jamie Francisco
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 01 June 2026 09:25:03 GMT
4838
25
1
10

Music

Download

Comments

deliamserra
DeliaMSerra :
nice papa feel
2026-09-07 03:41:03
0
To see more videos from user @jeymiiiiiiiiii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دور سے ہر شخص کامل لگتا ہے، کیونکہ اس کی خامیاں نظر نہیں آتیں۔ لیکن قربت انسان کو بے نقاب کر دیتی ہے، قریب جا کر اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ اور جب پردے ہٹ جاتے ہیں، تو محبت کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔ تب پتہ چلتا ہے کہ رشتہ محبت پر تھا یا صرف تجسس پر۔ تو صرف وہی رشتے باقی رہتے ہیں جن میں ایک دوسرے کی خامیوں کو سہنے کی
دور سے ہر شخص کامل لگتا ہے، کیونکہ اس کی خامیاں نظر نہیں آتیں۔ لیکن قربت انسان کو بے نقاب کر دیتی ہے، قریب جا کر اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ اور جب پردے ہٹ جاتے ہیں، تو محبت کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔ تب پتہ چلتا ہے کہ رشتہ محبت پر تھا یا صرف تجسس پر۔ تو صرف وہی رشتے باقی رہتے ہیں جن میں ایک دوسرے کی خامیوں کو سہنے کی "تاب" ہو۔ کیونکہ ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے، کامل صرف اللہ کی ذات ہے۔ جو خامی دیکھ کر چھوڑ جائے، اس نے کبھی محبت کی ہی نہیں تھی۔ اور جو خامی دیکھ کر بھی تھام لے، وہی سچا رشتہ ہے۔ ورنہ تجسس ختم ہوتے ہی راستے الگ ہو جاتے ہیں، اور قربت ہی جدائی بن جاتی ہے۔ *حدیث مبارکہ:* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *"وہ مومن جو لوگوں سے مل جل کر رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے، وہ اس مومن سے بہتر ہے جو لوگوں سے الگ رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر نہیں کرتا۔"* (سنن ترمذی) یعنی رشتے دوری کی خوبصورتی سے نہیں، قربت کی خامیوں کو سہنے کی تاب سے قائم رہتے ہیں۔

About