Never lose hope 😇
بہت کچھ غلط ہوتا ہے
صحیح ہونے سے پہلے 😇
2026-06-11 10:53:10
10
𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗚𝗶𝗿𝗹 :
beshk
2026-07-13 10:08:10
3
Shaikh Yasir :
بہت کچھ غلط ہوتا ہے صحیح ہونے سے پہلے،
انسان ٹوٹ بھی جاتا ہے خود کو پانے سے پہلے۔
ہم نے دیکھا ہے اُجڑوں کو آباد ہوتے ہوئے،
مگر ہر گھر جلتا ہے گھر بننے سے پہلے۔