مزہب ترقی میں رکاوٹ نہیں مزہب کی غلط تشریح رکاوٹ ہے مولوی حضرات کی غلط بیانی ہے
2026-06-04 22:02:22
259
khabi jutt :
انتہائی افسوس کا مقام ہے ۔اگر حقیقت میں ایسا لکھا ہوا ہے
2026-06-04 03:40:23
326
IamWaحeedRao🫥 :
Boycott this education system 🤬🤬
2026-06-06 18:03:10
1
kismat :
ہمیں اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ کس کی حکومت میں ہوئی ہمیں بس اس کی بھرپور مذمت اور مخالفت کرنی چاہیے اور اپنے طلبائے کرام کو ان اسباق سے دور رکھنا چاہیے ان کی اصلاح کرنی چاہیے
2026-06-05 10:40:24
73
Saeed Ullah Mukhtar :
سیلیبس لکھنے والے کو کیا یہ معلوم نہیں کہ افریقہ میں تو نہ پردہ کا کوئ مذہبی حیثیت ہے اور نہ سود پر کوئ پابندی ہے پھر وہ بھوکے کیوں مر رہے ہیں؟
2026-06-05 09:16:24
108
AliAli91221 :
مجھ سے زیادہ پی ٹی ائی کا سپورٹر یہاں کوئی نہیں ہوگا۔ لیکن یہ غلط ہے، اس عبارت کی وجہ اس پبلیشر کو دو ہزار بائیس میں بند کردیا گیا تھا، یہ پنجاب کے نصاب میں ابھی نہیں ہے۔۔ سیاست اپنی جگہ لیکن مذھبی جذبات یا مذھب کو اپنے سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنا گنا ہے۔
2026-06-05 08:27:02
48
Islamic video :
😡😡😡Islam taraqi pazeer nhi aik mukamal Deen hai qayamat tk k liay kesy kesy syllabus hain
2026-06-05 04:36:11
43
سلسبیل حیاء :
lanat esi book likhny waly pe or syllabus me rakhny waly pe
2026-06-05 02:47:17
27
Rizall :
دشمن پتا نہیں کہاں کہاں پہ اسلام پہ وار کررہاھے اور ہمارے لوگ ہیں۔کہیں سیاست میں کہیں غربت میں کہیں روٹی پوری کرنے کے چکر میں۔اور نا ختم ہونے والے چاروں میں۔ جب آنکھ کھلے گی توضیح کرنےکا وقت گزر چکا ہوگا
2026-06-05 09:52:22
14
Chishty LaLa :
خلاصہ: کتاب اور یہ صفحہ بالکل حقیقی ہے، لیکن یہ کوئی سرکاری نصابی کتاب نہیں تھی بلکہ ایک پرائیویٹ گائیڈ بک تھی جس پر حکومتِ پنجاب 2022ء میں ہی مکمل پابندی لگا چکی ہے۔
2026-06-05 09:53:40
13
Ayesha Rani :
apny or apny bacho K eman Ki Deen Ki hifazat khud kry
2026-06-04 18:26:26
18
AG KHAN JALAL KHAiL❤️ :
اسلام vs سیکولر
ISLAM vs secular
ابتدا سے قیامت تک جنگ رہے گی
2026-06-05 05:19:32
11
DoubleTT :
اگر یہ بات ٹھیک ہے تو اللہ سے اعلان جنگ ہی ہو رہا ہے۔ تعلیمی نصاب والے فوراً اسے ختم کریں۔
یا اللہ ہم ان سے کمزور ہیں لیکن ان کے اقدامات سے بالکل بری الذمہ ہیں۔
2026-06-05 08:07:29
11
Malik Adnan :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-06-04 16:53:47
7
عثمان شاہ :
جب ضمیر بک جائیں تو یہ چیزیں کوی معنی نہی رکھتیں غداروں کیلئے
2026-06-05 03:04:59
7
nadiasheikh :
take action😡
2026-06-06 18:13:00
0
cute momin :
bahuuut afsosnaak 😭
2026-06-07 03:48:18
0
Areebashah :
gov.should react
2026-06-07 05:07:54
0
Ayesha :
Hazrat Khadija karobari khatoon thi wo apna karobar b krti then, agr islam me itni rukawat hti to wo aurat hony k bawjod kam krti thi, islam me koi rukawat nai ha ye sab ilam ki kmi hony ki wja se ha, agr bee hayai se roka jay to ye log bahana kr lety hn k islam e aysa ha, apni haad me reh k karobar kro job kro jo mrzi kro lekn islam ki hadood me reh k,
2026-06-05 01:18:51
43
khan :
intehai makroh harkat hei islam ka sb sy behtreen nizam h sood sy pak nizam. ye nisab jis ny b bnaya hei Allah usy gharat kry
2026-06-04 11:33:23
8
adnan :
بھائی یہ مواد واقعی قابلِ مذمت ھے لیکن کم ازکم کتاب کا کوئی اتہ پتہ بھی بتا دیتے تاکہ لوگ تصدیق کے بعد اسکے خلاف کمپین چلاتے
2026-06-05 16:00:33
39
Arslan_Asghar :
یہ آجکل ملا یا کوئی مسلمان آج اپنے حق میں نہیں بول سکتا تو اس حساس مسئلہ پر کیا بات کریں گے انتشار پھیلانے کے علاوہ چاہیئے تو یہ تھا جسے پاکستان کا نام پاکستان ہے اس میں تو ایسی چیزیں غلطی سے بھی نہ چپتیں پر افسوس جان بوجھ کے کیا جا رہا ہے اس تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں اگر پڑھانا ہے تو ہمیں ضرورت ہے ہم بھی اوراپنے بچوں کو جتنا اور جہاں تک ممکن ہو دین سکھائیں ضرور۔
2026-06-06 09:06:20
5
The MRMEZ Store :
asi Hakoomat k hote Kisi Dushman e Islam ki zroort ni
2026-06-05 14:00:09
2
Qaisar Mahmood :
پتہ نہی سچ کیا ہے وقعہ ہی یہ سلیبس اس طرح ہے یا یہ پوسٹ گُمراہ کن ہے
2026-06-04 20:22:42
2
Gull e dua❤️ :
oh Bhai ya AJ sy 15 sal sy aisy hi h. sikndr NY ni bnwaya
2026-06-05 02:04:08
1
To see more videos from user @nomikhanlangah636, please go to the Tikwm
homepage.