@tim.m.ken: Bộ ba lỗ cho bé #tiemmeken #thoitrangtreem #bomuahechobe #bobetrai #tiktokshop66

TIỆM MẸ KEN 🐷
TIỆM MẸ KEN 🐷
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 04 June 2026 03:35:05 GMT
33
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tim.m.ken, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر کچھ لوگ ظالم بن جاتے ہیں ۔ جنہیں دنیا سایہ دار درخت سمجھتی ہے ایک دن وہی لوگ ہمارے سروں سے سایہ چیھن لیتے ہیں ۔ پھر ہم تھک ہار کر خاموش ہو جاتے ہیں لفظوں کی جنگ میں خود ہی ہار جاتے ہیں جن لمحوں کو بچانے کی ضد میں جیتے رہے وہی لمحے ہماری آنکھوں سے بکھر جاتے ہیں۔ پھر دل کو سمجھاتے ہیں کہ بس اب نہیں اب مزید کسی کے لیے جلنا نہیں مگر عادتیں کہاں اتنی آسانی سے مرتی ہیں ۔ ہم پھر بھی اُسی آگ میں جل جاتے ہیں ۔ جن باتوں کو روکنے کے لیے لڑے تھے ہم اپنی نیندیں، اپنے خواب سب چھوڑے تھے ہم آخر کار وہی سب کچھ ہونے دیتے ہیں ۔  جس کے خلاف ہم خود ہی کھڑے تھے ہم۔ پھر ایک عجیب سی تھکن اترتی ہے روح میں جیسے برسوں کا بوجھ ہو کسی وجود میں آنکھیں بھی رونا چھوڑ دیتی ہیں ایک وقت پر اور درد چھپ جاتا ہے گہری سی خاموشی میں۔ ہم خود کو آئینے میں پہچان نہیں پاتے پھر کوئی پوچھے تو مسکرا دیتے ہیں اپنے اندر کے طوفان چھپا دیتے ہیں کیونکہ اب لڑنے کی ہمت نہیں رہتی ہم خود کو ہی ہر بار منا دیتے ہیں۔ پھر یہ بھی سمجھ آتا ہے دیر سے مگر کہ کچھ چیزیں رکتی نہیں چاہے جتنا ڈر اور کچھ لوگ ہوتے ہی جانے کے لیے ہیں چاہے ہم لگا دیں اپنی ہر ایک نظر آخر میں ہم بس یہ مان لیتے ہیں کہ ہر چیز ہمارے بس میں نہیں ہوتی اور جسے بچانے میں ہم خود کو ہار جائیں  وہ چیز کبھی ہماری نہیں ہوتی ۔ شفیق بن رفیق  #viralvideo #foryou #foryoupage #tiktok #fypppppppppppppppppppppppppp

About